Maktaba Wahhabi

194 - 222
البتہ اپنے کسی کام کی نوعیت کی بناء پر کبھی کبھی ہاتھ کا ظاہرہونا ممکن ہے، جیسا کہ عمر بن ابی ربیعہ کے اشعار ہیں: لقد عرضت لی بالمحصب من منی مع الحج شمس سترت بیمان بدالی منھا معصم حیث جمرت وکف لھا مخضوبۃ ببنان یعنی:وہ میدانِ منی میں حاجیوں کے ساتھ،یمنی چادرسے پردہ کئے ہوئے میرے سامنے آئی ،رمیٔ جمار کی وجہ سے اس کی کلائی اور ہتھیلی جس کے پوروں پر مہندی لگی ہوئی تھی،میرے لئے ظاہر ہوئی۔
Flag Counter