العلمیۃ۔بیروت،الطبعۃ الأولی ۱۴۲۲ھ۔ (تفسیر القرآن): أبوبکر عبدالرزاق بن ھمام الصنعانی(ت:۲۱۱ھ) مکتبۃ الرشد۔الریاض،الطبعۃ الأولی،۱۴۱۰ھ۔ (تفسیر القرآن العظیم): أبوالفداء إسماعیل بن کثیر القرشی (ت:۷۷۴ھ ) دار الفکر ۔بیروت،۱۴۰۷ھ۔ (تفسیر القرآن العظیم): أبومحمد عبدالرحمن بن محمد الرازی ابن أبی حاتم(ت:۳۲۷ھ)تحقیق أسعد الطیب،مکتبۃ نزار مصطفی الباز۔مکۃ المکرمۃ، الطبعۃ الثانیۃ۱۴۱۹ھ۔ (التفسیر الکبیر): أبوالعباس أحمد بن عبد الحلیم بن تیمیۃ (ت:۷۲۸ھ) تحقیق د۔عبدالرحمن عمیرۃ،دار الکتب العلمیۃ۔بیروت،الطبعۃ الأولی۱۴۰۸ھ۔ (التلخیص الحبیر): أبوالفضل أحمد بن علی بن حجر العسقلانی (ت:۷۵۲ھ)عنایۃ عبدااللّٰه ھاشم،دار المعرفۃ۔بیروت۔ (تہذیب السنن): ابن القیم؛محمد بن أبی بکر (ت:۷۵۱ھ) بذیل عون المعبود۔ (تہذیب الکمال فی أسماء الرجال): أبوالحجاج یوسف المزی (ت:۷۴۲ھ) تحقیق د۔بشار عواد معروف،مؤسسۃ الرسالۃ۔ بیروت،الطبعۃ الثالثۃ ۱۴۱۳ھ۔ (الثقات): أبوحاتم محمد بن حبان البستی(ت:۳۵۴ھ)مجلس دائرۃ المعارف۔الھند،الطبعۃ الأولی۔ (ثلاث رسائل فی الحجاب): ابن باز،ابن عثیمین،السندی) طبعۃ |
Book Name | چہرے اور ہاتھوں کا پردہ |
Writer | فضیلۃ الشیخ علی بن عبداللہ النمی |
Publisher | مکتبۃ عبداللہ بن سلام لترجمۃ کتب الاسلام |
Publish Year | |
Translator | فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی |
Volume | ایک جلد |
Number of Pages | 222 |
Introduction | زیر نظر کتاب علی بن عبداللہ النمی کی تالیف ہے اور اس کا اردو ترجمہ فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ نے کیا ہے، اس کتاب میں خواتین کے پردے کے حوالے سے سیر حاصل بحث کی گئی ہے، اس میں ایسے تمام شبہات کا تعاقب کیا گیا ہے جن پر ان لوگوں کا اعتماد تھا جو مسلم خاتون کو بے پردگی کی دعوت دینے میں کوشاں و حریص ہیں،کتاب بنیادی طور پر دو ابواب میں منقسم ہے ، ایک باب میں ان شبہات کا جائزہ لیا گیا ہے جو چہرے کے پردے سے متعلق ہیں اور دوسرا باب ہاتھوں کے ڈھانپنے کے وجوب سے متعلق شہبات کے ازالے پر مشتمل ہے۔ |