| سیّدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے مقامِ نبوت کا پورا احترام کیا اور اپنے اقوال و افعال سے اس کے نقوش کو واضح کیا اور کوشش کرتے رہے کہ لوگوں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کامل اقتداء و اتباع پر اُبھارتے رہیں۔ فرماتے ہیں: ’’نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ پر عمل کرو، وہی سب سے افضل طریقہ ہے اور آپ کی سنتوں کو اختیار کرو، وہی سب سے بہترین و افضل سنت ہے۔‘‘ |
| Book Name | سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ شخصیت اور کارنامے |
| Writer | ڈاکٹر علی محمد محمد الصلابی |
| Publisher | الفرقان ٹرسٹ خان گڑھ ضلع مظفر گڑھ پاکستان |
| Publish Year | |
| Translator | فضیلۃ الشیخ شمیم احمد خلیل السلفی |
| Volume | |
| Number of Pages | 1202 |
| Introduction |