Maktaba Wahhabi

سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ شخصیت اور کارنامے

مؤلف: ڈاکٹر علی محمد محمد الصلابی

ناشر: الفرقان ٹرسٹ خان گڑھ ضلع مظفر گڑھ پاکستان

مترجم: فضیلۃ الشیخ شمیم احمد خلیل السلفی

عرضِ ناشر اَعُوْذُ بِاللّٰہِ السَّمِیْعِ الْعَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم، بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم۔ معزز قارئین! صحابہ کرام سے محبت کی وجہ سے اللہ تعالیٰ کی رحمت یہ نتیجہ دے رہی ہے کہ آپ لوگ ہمارے ادارہ کی ہر نئی کتاب کے منتظر بے تاب نظر آتے ہیں۔ صحیح مصادر و مراجع،حق و باطل میں فرق و الی تحریر،حق گو ئی، خالص دین اسلام پر مبنی کتب کی اشاعت ہمارا اٹل عزم ہے ، جس میں دیر صرف اس وجہ سے تو ممکن ہے کہ تحریر کی ہر ہرکمی کو دُور کرنے کی بھر پور کوشش کی جارہی ہو ، مگر اس وجہ سے ممکن نہیں کہ راہِ حق کی تکالیف رکاوٹ بن جائیں۔ سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی سیرت ِ طیبہ جتنی درخشاں ہے ، اس پر لکھنا اتنا ہی دشوار کام ہے۔ ڈاکٹر علی محمد محمد الصلابی حفظہ اللہ نے اس موضوع کو پوری دیانت داری سے احاطہ تحریرمیں لا کر تاریخ میں چھپے اُن صحیح حقائق و واقعات کو روشن کر دیا ہے جن سے پردہ اُٹھاتے ہوئے بڑے بڑے منجھے ہوئے تحریر نگار بھی دھوکا کا شکار ہوئے۔ تاریخی کتب سے لیے گئے واقعات کو قرآ ن و حدیث کی کسوٹی پر پَرکھ کرحق و باطل میں فرق کر کے روشن حقیقت تک رسائی ممکن بنانا ڈاکٹر صاحب کا ہی خاصہ ہے۔ امیر المومنین سیّدنا علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب کی شخصیت اسلامی تاریخ کا ایک درخشندہ باب ہے ۔ آپ کی سیرت ایمان کے اعلیٰ مصادر، صحیح اسلامی رجحان ، عدل و انصاف کے لیے ہر طرح کی قربانی دینے اور دین اسلام کے ذریعہ سے عقل کو روشن بنانے کا سر چشمہ ہے۔ اس سے ہم سیکھ سکتے ہیں کہ سنتوں پر کس طرح بہترین طریقہ سے عمل پیرا ہوا جائے، قرآن کریم کے مطابق زندگی کیسے بسر کر سکتے ہیں،نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء کیسے کریں۔ان ساری چیزوں کے ساتھ ساتھ آپ کی سیرت طیبہ روافض و خوارج کی پھیلائی ہوئی غلط فہمیوں اور شکوک و شبہات کا توڑ ہے۔ بہت زیادہ صحیح واقعات ملتے ہیں جوخلفائے راشدین کے ادوار میں مالی و اداری نظم و نسق میں معاونت و تعاون،جہاد ، ملکی امور میں سیّدنا علی رضی اللہ عنہ سے مشاورت کا پتا دیتے ہیں۔جیسا کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ اور اہل بیت کے درمیان رشتہ داریاں، اپنے بعض بیٹوں کا نام ابوبکر رکھنا،عہد فاروقی میں کئی بار مدینہ میں نائب مقرر ہونا، سیّدہ اُمّ کلثوم کا سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ سے نکاح، سیّدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے آپ کی سسرالی رشتہ داریاں، سیّدنا عثمان کی بیعت، عہد عثمانی میں آپ بحیثیت مشیر اور بطورِ حدود نافذکرنے والے تھے۔ امیر المؤمنین عثمان رضی اللہ عنہ کو یہ مشورہ بھی سیّدنا علی رضی اللہ عنہ نے ہی دیا تھا کہ لوگو ں کو ایک ہی قراء ت پر جمع کر دیا جائے، اس مشورہ نے بعد میں عمل کے مراحل بھی طے کیے۔ عقیدہ اہل سنت والجماعت کے مطابق ابوبکر،عمر اور عثمان رضی اللہ عنہم کے بعد تمام صحابہ کرام سے زیادہ سیّدنا علی رضی اللہ عنہ خلافت کے حق دار تھے، حالانکہ خود آپ خلافت کے حریص نہ تھے۔مدینہ کے اصحابِ رسول کے شدید
x
صفحہعنوان
41عرضِ ناشر
45مقدمہ
67سیّدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ مکہ میں
69(1) نام و نسب، کنیت، اوصاف اور خاندان
69نام،کنیت اور لقب:
70پیدائش:
71خاندان اور نسلوں میں موروثی اثرات:
72قبیلۂ قریش:
73بنوہاشم:
73عبدالمطلب بن ہاشم:
75سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کے والد ابوطالب:
78امیرالمومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی والدہ ماجدہ:
80برادران علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ :
82سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی بیویاں اور اولاد:
83امہات الاولاد:
83جسمانی اوصاف:
84(2) قبول اسلام اور ہجرت سے قبل مکہ کے اہم کارنامے
84قبول اسلام:
85اسلام لانے کا واقعہ:
86علی رضی اللہ عنہ اورابوطالب کے درمیان کیا پیش آیا:
86کیا مکہ میں علی رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی معیت میں خانہ کعبہ کے بتوں کو توڑا تھا؟
87کیارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رہنمائی پر علی رضی اللہ عنہ نے ابوطالب کو دفن کیا تھا؟
87سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی حفاظتی حس، اور ابوذر رضی اللہ عنہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچانے میں آپ کا کردار:
89اس واقعہ سے حاصل ہونے والے فوائد اور درس و عبرت کی باتیں:
89مقصد کے اظہار سے پہلے احتیاط و آگاہی:
89منزل تک پہنچنے کے لیے خفیہ حفاظتی تدابیر:
90قبائل عرب کو اسلام کی دعوت دینے اور بنوشیبان سے گفتگو کرنے میں علی رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ساتھ:
92اس واقعہ سے علی رضی اللہ عنہ نے کیا سیکھا اور کیا پایا:
94نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر علی رضی اللہ عنہ کی فدائیت و جاں نثاری:
95سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کے اس فدائی مؤقف کے دروس و فوائد:
97ہجرت:
99(3) قرآن اور سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی زندگی پر اس کے اثرات
99اللہ کی ذات، کائنات، زندگی، جنت، جہنم اور قضاء و قدر کے بارے میں سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کا تصور:
106علی رضی اللہ عنہ کے نزدیک قرآن کی عظمت و اہمیت:
107آپ کے بارے میں نازل ہونے والی قرآنی آیات:
109قرآن آپ کی اس رائے کی تائید کرتا ہے کہ مسجد حرام کی تعمیر سے جہاد افضل ہے:
109امت محمدیہ کے لیے آپ نہایت شفیق ثابت ہوئے:
110بعض آیات قرآنیہ کی تفسیر نبوی کی تبلیغ:
110تقدیر کے مطابق عمل آسان کردیا گیا ہے:
113سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کے نزدیک قرآن مجید سے مسائل مستنبط کرنے کے اصول و مبادی
1131۔ قرآن کے ظاہری معنی پر عمل کرنا:
1142۔ مجمل آیت کو مفسر پر محمول کرنا:
1153۔ مطلق کو مقید پر محمول کرنا:
1164۔ ناسخ و منسوخ کا علم:
1175۔ لغت عرب پر گہری نظر:
1176۔ قرآن کی ایک نص کو دوسری نص سے سمجھنا:
1197۔ مشکل آیات کے بارے میں استفسار کرنا:
1198۔ سبب نزول کا علم:
1209۔ عام حکم کی تخصیص:
12210۔ اہل عرب اور ان کے مضافات کے باشندوں کے عادات و خصائل سے واقفیت:
12211۔ قوت فہم اور معلومات کی وسعت:
123علی رضی اللہ عنہ سے منقول چند آیات کی تفسیریں:
124(3) بندۂ صالح کي وفات پر زمین کا رونا:
124(4) قلبي خشوع اور مسلمانوں کے لیے دل میں نرم گوشہ رکھنا:
124(5) دو مومن جگري دوست، دو کافر جگري دوست:
125(6) زہد قرآن کے دو کلمات کے درمیان ہے:
125(7) حالتِ نماز میں قرآني آیات میں تدبر و انہماک:
127(4) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت
128سیّدنا علی رضی اللہ عنہ اور مقام نبوت
1291۔ اطاعت نبوی کا وجوب اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنن کا التزام اور ان پر کاربند رہنا:
1312۔ دلائل نبوت سے متعلق علی رضی اللہ عنہ سے مروی احادیث:
131ب:… زبان رسول صلي الله عليه وسلم سے پیشین گوئي:
131ج:… رعب و دبدبہ کے ذریعہ سے مدد:
132د:… مہر نبوت:
132ھ:… پہاڑوں کا نبي صلي الله عليه وسلم کو سلام کرنا:
1323۔ طریقۂ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے التزام کی رغبت دلانا:
1334۔ فضائل نبوی اور امت پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعض حقوق:
133ا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں صدق بیانی کا وجوب اور آپ پر جھوٹ اور افترا پردارزی کی حرمت:
134ب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تکذیب کے اسباب سے احتراز و اجتناب:
134ج: حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حسن ظن:
134ز: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنا:
135ھ: محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم :
1365۔ شخصیت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خد و خال کی کامل و دقیق معرفت:
136آپ صلي الله عليه وسلم کے حلیہ مبارک کا بیان:
137نبي اکرم صلي الله عليه وسلم کے اخلاق حسنہ کا بیان:
1386۔ امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ اور اتباع نبوی:
139سواري پر سوار ہونے کي دعا:
139کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر پاني پینا:
139وضو سے متعلق تعلیم نبوي:
140رسول اللّٰہ صلي الله عليه وسلم کي طرف سے علي رضی اللہ عنہ کو چند چیزوں کي ممانعت:
140گناہ اور مغفرت:
140مخلوق کي اطاعت صرف نیکی کے کاموں میں ہے:
141ایک صدي کے بعد آج کا کوئي آدمي باقي نہیں رہے گا:
141مدینہ والوں کے لیے برکت کي دعا:
142پریشاني و بے چیني کے وقت کي دعا:
142مجھے راز کي ایسي کوئي بات نہیں بتائي جسے لوگوں سے پوشیدہ رکھا ہو:
143قبل از وقت زکوٰۃ کي ادائیگی:
143رمضان کا آخري عشرہ:
143سیّدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے احادیث روایت کرنے والے لوگ:
1454:…جابر بن عبداللّٰہ بن عمر بن حرام بن کعب بن غنم بن کعب انصاري السلمي رضی اللہ عنہ :
145سیّدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت کرنے والے آپ کے اہل بیت:
146سیّدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت کرنے والے مشہور تابعین:
150(5) ہجرت مدینہ سے غزوۂ احزاب تک سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کے اہم کارنامے
150مدینہ میں مؤاخاۃ (بھائی چارہ):
153مہمات و سرایا
153غزوہ عشیرہ<mfnote> :
154غزوۂ بدر اولیٰ:
155غزوۂ بدر:
157سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی سیّدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے شادی
1571۔ مہر اور شادی کا سامان:
1582۔ شادی:
1593۔ ولیمہ:
1594۔ سیّدنا علی اور سیّدہ فاطمہ رضی اللہ عنہما کی معیشت:
1605۔ سیّدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا زہد و قناعت اور صبر :
162اس واقعہ سے مستنبط ہونے والی چند اہم و اعلیٰ اقدار :
1626۔ ہماری جانیں اللہ کے ہاتھ میں ہیں، جب وہ ہمیں بیدار کرنا چاہے گا تبھی ہم بیدار ہوں گے:
1637۔ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت:
1668۔ لب و لہجہ کی صداقت:
1669۔ دنیا و آخرت کی سرداری:
167آپ کی اولاد یعنی حسن اور حسین رضی اللہ عنہما
168حسن بن علی رضی اللہ عنہ کی فضیلت پر چند احادیث:
169حسین بن علی رضی اللہ عنہما :
169آپ کے فضائل و مناقب پر چند احادیث
171حسن اور حسین رضی اللہ عنہما کے مشترکہ فضائل میں وارد شدہ احادیث:
173حدیث ’’کسائ‘‘ یعنی چادر اوڑھانے والی حدیث<mfnote> اور اہل بیت کا مفہوم:
175آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مخصوص احکام
175مالِ زکوٰۃ کھانے کی حرمت:
175وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وراثت کے حق دار نہیں:
175مال غنیمت<mfnote> اور مال فے<mfnote> کے پانچویں حصہ کے مستحق ہیں:
176نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ انھیں بھی درود میں شامل کرنا:
176وہ خصوصی عقیدت ومحبت کے مستحق ہیں:
177سیّدنا علی رضی اللہ عنہ غزوۂ احد میں:
179اس واقعہ کے دروس و مواعظ اور عبرتیں:
180سیّدنا علی رضی اللہ عنہ غزوۂ بنونضیر میں:
180سیّدنا علی رضی اللہ عنہ غزوہ حمراء الاسد میں:
181حادثۂ افک سے متعلق سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کا موقف:
184(6) غزوۂ احزاب سے لے کر وفات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم تک سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کے اہم کارنامے
184سیّدنا علی رضی اللہ عنہ غزوۂ احزاب میں:
186سیّدنا علی رضی اللہ عنہ غزوۂ بنو قریظہ میں:
187سیّدنا علی رضی اللہ عنہ صلح حدیبیہ اور بیعت رضوان میں:
191عمرۃ القضا7ھ اور سیّدنا علی رضی اللہ عنہ نیز دختر حمزہ رضی اللہ عنہا کی کفالت :
192فوائد، احکام، عبرت اور مواعظ
193سیّدنا علی رضی اللہ عنہ غزوۂ خیبر میں:
195غزوۂ خیبر میں سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کے موقف کے فوائد اور عبرت وموعظت کے چند درُوس
1951: ایک عظیم فضیلت اور ظاہری منقبت :
1952: دعائے نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی برکت :
1963: ز یر بحث حدیث کا امامت علی رضی اللہ عنہ سے کوئی تعلق نہیں:
1974: چند متفر ق فوائد:
197سیّدنا علی رضی اللہ عنہ فتح مکہ اور غزوۂ حنین میں:
201سریۂ علی رضی اللہ عنہ بت شکنی کے لیے بنوطے کی طرف:
201غزوۂ تبوک کے موقع پر مدینہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت کی خبر گیری سیّدناعلی رضی اللہ عنہ کے حوالے :
202سیّدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کی قیادت میں پہلا اسلامی حج اور اس میں علی رضی اللہ عنہ کا اعلانی و نشریاتی کردار:
204نجران کے نصاریٰ کا وفد، آیت مباہلہ اور سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کا کردار (9ھ ):
206سیّدنا علی رضی اللہ عنہ بحیثیت داعی و قاضی یمن کی طرف 10 ھ :
209سیّدنا علی رضی اللہ عنہ حجۃ الوداع میں:
211نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو نہلانے اور دفن کرنے کا شرف سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کے حق میں:
211آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی مرض الموت میں جو وصیت نامہ لکھوانے کا ارادہ کیا تھا اس کی حقیقت:
219دوسری فصل سیّدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ خلفائے راشدین کے عہد میں
221(1) سیّدنا علی رضی اللہ عنہ عہد صدیقی میں
221سیّدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی خلافت پر جنابِ علی رضی اللہ عنہ کی بیعت:
223کوفہ میں دور انِ خطبہ سیّدناعلی رضی اللہ عنہ کی زبان سے ابوبکر وعمر رضی اللہ عنہما کی مدح ومنقبت:
225جنگ ارتداد میں سیّدناابوبکر رضی اللہ عنہ کو سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی مکمل تائید و مدد :
226اپنی ذات پر سیّدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی ترجیح وافضیلت خود علی رضی اللہ عنہ کی زبانی:
228د:… علی رضی اللہ عنہ کی طرف سے ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ’’صدیق‘‘ کا لقب، اور ان کی بہادری وسبقت الی الخیرات کی شہادت:
229سیّدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی امامت میں علی رضی اللہ عنہ کا نماز پڑھنا اور ان کے ہدایا و تحائف قبول کرنا:
231میراث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق ابوبکر صدیق اور سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہما کا معاملہ:
233یہ حدیث ابوبکر ( رضی اللہ عنہ ) کی من گھڑت ہے:
239سنت اور اجماع سے دلیل کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کو اپنا وارث نہیں بنایا:
241سیّدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی ابوبکر رضی اللہ عنہ سے رضا مندی:
246سیّدنا علی رضی اللہ عنہ ، ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی وفات کے موقع پر:
249(2) سیّدنا علی رضی اللہ عنہ عہدفاروقی میں
250عدالتی معاملات
2501۔ ایک پاگل عورت کا معاملہ:
2502۔ شراب نوش پردوگنی حد:
2513۔ پیٹ میں پلنے والے بچے پر آپ کی حکومت نہیں ہے:
2524۔ غلطی پر ڈٹے نہ رہو سنت کی طرف رجوع کرو!
2525۔ اس آدمی نے جبراً بدکاری کرکے مجھے میرے خاندان میں رسوا کردیا:
253سیّدنا علی رضی اللہ عنہ اور فاروقی مالی واداری تنظیمات
2531۔ مالی امور میں:
2542۔ اداری امور میں:
2553۔ سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کئی مرتبہ علی رضی اللہ عنہ کو مدینہ پر اپنا نائب مقرر کیا:
255جہاد اور دیگر ملکی امور میں عمر رضی اللہ عنہ کا علی رضی اللہ عنہ سے مشورہ لینا:
258سیّدنا علی رضی اللہ عنہ اور آل علی کا عمر رضی اللہ عنہ سے مخلصانہ تعلق
2581۔ عبداللہ بن عمر کے مقابلہ میں تم اجازت پانے کے زیادہ مستحق ہو:
2582۔ میرے پاس نہیں ہے کہ تم دونوں کو پہناؤں:
2583۔ وظیفہ دینے میں بنی ہاشم کو مقدم کرنا:
2594۔ یہ چادرمجھے میرے بھائی اوردوست نے دی ہے:
2595۔ ینبع کی جاگیر داری:
2606۔ اے ابوالحسن! کچھ ضرور کہو:
2607۔ خواب سے متعلق علی اور عمر رضی اللہ عنہما کے درمیان گفتگو:
2618۔ اُمّ کلثوم بنت علی سے عمر رضی اللہ عنہما کا نکاح:
2629۔اے دختر رسول! تمھارے باپ سے زیادہ مجھے کوئی محبوب نہیں، اور ان کے بعد تم سے زیادہ کوئی ہمیں محبوب نہیں:
26310۔ عباس اور علی رضی اللہ عنہما کا جھگڑا اور عمر رضی اللہ عنہ کا فیصلہ:
26511۔ خلافت کے لیے سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ کی منتخب کمیٹی میں سیّدناعلی رضی اللہ عنہ کا نام اور جنابِ عمر رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد ان کے حق میں علی رضی اللہ عنہ کے کلمات خیر:
270(3) سیّدناعلی رضی اللہ عنہ ، عہد عثمانی میں
270سیّدناعثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت پر علی رضی اللہ عنہ کی بیعت:
271شوریٰ سے متعلق رافضی دسیسہ کاریاں
2721۔ خلیفۃ المسلمین کے انتخاب میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر جانب داری کی تہمت:
2732۔ اموی پارٹی اور ہاشمی پارٹی:
2743۔ سیّدناعلی رضی اللہ عنہ سے منسوب کردہ تہمتیں اور جھوٹی روایات:
274سیّدناعثمان اور جناب علی رضی اللہ عنہما کے مابین تفاضل:
2751۔ عہد عثمانی میں حدود کی تنفیذ سیّدناعلی رضی اللہ عنہ کے سپرد :
2762۔ فتح افریقہ کے موقع پر کبار صحابہ کے ساتھ علی رضی اللہ عنہ بھی عثمان رضی اللہ عنہ کے مشیر:
2773۔ سیّدناعلی رضی اللہ عنہ کا عثمان رضی اللہ عنہ کو یہ مشورہ کہ لوگوں کو ایک قراء ت پر جمع کردو:
278شہادت عثمان رضی اللہ عنہ کے فتنہ میں سیّدناعلی رضی اللہ عنہ کا موقف
2791۔ شورش کے آغاز میں علی رضی اللہ عنہ کا موقف:
2822۔ محاصرہ کے دوران سیّدناعلی رضی اللہ عنہ کا موقف:
2843۔ آل علی اور آل عثمان کے درمیان رشتہ داریاں:
285خلفائے راشدین کی مدح ومنقبت میں سیّدناعلی رضی اللہ عنہ کے اقوال
2861۔ جنت کے پختہ عمر اور جوانوں کے دو سردار:
2872۔ ان دونوں کے لیے دل میں وہی بات رکھتا ہوں جسے کر گزر نا چاہتا ہوں:
2883۔ یہ میرا بیٹا عثمان ہے، جس کا نام عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے نا م پر رکھا ہے:
2894۔ سیّدنا ابو بکر، عمر، اور عثمان رضی اللہ عنہم کی نبی اکر م صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک خصوصی حیثیت تھی:
289صحابہ کی تکفیر کا لازی نتیجہ کیا ہوگا؟
2906۔ سیّدنا علی رضی اللہ عنہ اور خلفائے راشدین میں بہتر تعلقات پر قرائن وواقعات کے شواہد و دلائل:
292عظمت صحابہ کا بیان قرآن میں:
297تیسری فصل بیعت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ اہم اوصاف حمیدہ اور معاشرتی زندگی
298جو لوگ اسلامی فقہ اور دینی بصیرت و حکمت کے جامع ہوں وہی اُمت مسلمہ کی تربیت و رہنمائی کے اہل ہیں۔ اسلامی حکمت اس بات سے عبارت ہے کہ لوگوں کے حالات و ظروف کی رعایت کے ساتھ ان پر حکم شرعی نافذ کرنا، لہٰذا حالات و ظروف اور رعایت کی نوعیت متعین کرنے کا تقاضا ہے کہ اسلامی معاشرہ کی صورتِ حال کا گہرائی و باریک بینی سے جائزہ لیا جائے۔
299بیعت کی نوعیت:
300درس و عبرت اور فوائد:
302سیّدنا علی رضی اللہ عنہ خلافت کے سب سے زیادہ مستحق اور موزوں تھے:
308علی رضی اللہ عنہ سے طلحہ اور زبیر رضی اللہ عنہما کی بیعت:
311خلافت علی رضی اللہ عنہ پر امت کا اجماع:
311خلافتِ علی رضی اللہ عنہ پر اجماع امت کے ناقلین:
316خلافت علی کے اجماع پر چند اعتراضات:
316مذکورہ اعتراضات کے جوابات:
319بیعت خلافت کے وقت امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کی شرائط اور پہلا خطبہ:
320مذکورہ منشور مرتضوی کے اسباق، فوائد، عبرت اور مواعظ
3201۔ شورائیت کا اصول:
3212۔ امیرالمومنین سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کے دور کے اہل حل و عقد:
3223۔ تاکہ منصب خلافت خالی نہ رہے:
3234۔ بیعت علی رضی اللہ عنہ سے متعلق چند معاصر تحریروں کی موشگافیاں اور ان کی تردید:
3245۔ سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کا خطبۂ خلافت:
3266۔ لفظ امام، خلیفہ اور امیر المومنین کا ترادف:
3287۔ تذکرۂ علی کے وقت ’’رضی اللہ عنہ‘‘ یا ’’کرم اللہ وجہہ‘‘ یا ’’علیہ السلام‘‘
331(2) فضائل، مآثر و اوصاف اور نظام حکومت کے اصول و قواعد
333(2) فضائل،مآثر و اوصاف اور نظام حکومت کے اصول و قواعد
335مآثر و اوصاف:
335دینی علم و بصیرت:
3412۔ علم اور مال کا موازنہ:
3443۔ دینی فقہ و بصیرت کی حقیقت:
3454۔ اتنی اچھی بات کہ کلیجہ ٹھنڈا ہوجائے:
3455۔ تعلیم و تعلّم:
3457۔ علم اور جہالت:
3458۔ لوگوں کی علم بیزاری کا سبب:
3469۔ علماء کے حقوق امت پر:
34610۔ عالم باعمل کا مقام اللہ کے نزدیک:
34611۔ علم کی مشغولیت نفلی عبادات سے افضل ہے:
346امیر المومنین سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کا زہد و ورع
349سامان بیچا میری رضا مندی سے اور نقدی لی اپنی رضا مندی سے:
350خشوع قلب اور اقتدائے مومن:
351خلیفہ کے لیے بیت المال سے دو پیالوں سے زیادہ خوراک لینا جائز نہیں:
351میں چاہتا ہوں کہ صرف وہی کھاؤں جس کے حلال وپاک ہونے کا مجھے علم ہو:
352تیری خوشبو اچھی ہے،رنگ حسین ہے، مزا لذیذ ہے:
352اُمت میں سب سے زیادہ زاہد علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ تھے:
354امیر المومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا تواضع:
356میں ہی وہ شخص ہوں جس نے دنیا کو ذلیل کیا:
356ابوالعیال<mfnote> خود سامان اٹھانے کا زیادہ حق دار ہے:
357اپنے چچا عباس رضی اللہ عنہ کے ساتھ متواضعانہ برتاؤ:
358فیاضی و احسان:
361اللہ سے حیائ:
363بندگی، صبر اور خلوص و للہیت:
368شکر الٰہی:
370اللہ سے دعا و مناجات:
375امیر المومنین سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی حکومت کے اساسی مآخذ
377امت کو حکام کی نگرانی کا حق ہے:
378شورائیت:
380عدل و مساوات:
385آزادیاں:
387(3) معاشرتی زندگی اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا اہتمام
387توحید کی دعوت اور شرک سے جنگ:
399الف:…قبروں کی زیارت کا شرعی طریقہ:
401ب:…مزاروں پر عرس اور میلے کی تاریخی و شرعی حیثیت:
402ج: … مزارات جہالت و پسماندگی کی علامت ہیں:
403د:…استعماری حملے اور قبے و مزارات:
404ھ:…کیا مزارات بدعت ہیں؟:
409ز:… سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی ذات میں مبالغہ کرنے اور آپ کو الوہیت کا درجہ دینے والوں کو آپ نے نذر آتش کردیا:
412ح:… امیر المومنین سیّدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے نزدیک دل میں ایمان کے ظہور کی کیفیت اور تقویٰ کی تعریف:
416ط:…قضاء و قدر کے بارے میں امیر المومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا عقیدہ:
416ي:… اللہ تعالیٰ بے شمار انسانوں کا حساب کیسے کرے گا؟
417امیرالمومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا ایک خطبہ اور اس کا تجزیہ:
421امیرالمومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ اور شعر و شاعری
4231۔ فراخی اور تنگ دستی کے بارے میں:
4242۔ صبر کے بارے میں:
4243۔ انسانوں کی دنیا طلبی کے بارے میں:
4254۔ سچائی کے بارے میں:
4255۔ تواضع اور قناعت کے بارے میں:
4266۔راز داری کے بارے میں:
426امیر المومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے حکم و بصائر:
431امیر المومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی طرف سے پاکباز انسانوں کے اوصاف، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نفلی عبادات اور صحابہ کرام کے اوصاف حمیدہ کا تذکرہ:
435مہلک امراض، جن سے امیر المومنین علی بن ابی طالب نے ڈرایا:
442امیر المومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا بازاروں کی اصلاح کرنا
4451۔ بازار میں عورتوں اور مردوں کے اختلاط پر نکیر:
4452۔ معمولی نفع بھی خالی نہ جانے دو مبادا زیادہ منافع سے بھی ہاتھ دھو بیٹھو:
4463۔ احکاماتِ تجارت کی تعلیم سے قبل تجارت کے نقصانات:
4474۔ جس جگہ جو دکان دار پہلے پہنچے وہ جگہ اسی کی ہے:
4475۔ ذخیرہ اندوزی کرنے والا گناہ گار و ملعون ہے:
4486۔ نقصان، مال پر اور نفع حسب اتفاق تقسیم ہوگا:
4487۔ ایسی بستی کو آگ لگا دی جس میں شراب فروخت کی جاتی تھی:
4488۔ پوشاک اور ہیئت کا محاسبہ:
4489۔ شرپسندوں کو قید کردیا:
44910۔ کنجوس خبردار رہے:
44911۔ نماز کے لیے نداء لگانا:
44912۔ عام راستوں کا اہتمام:
44913۔ قصہ گوئی کی بدعت کا ظہور اور ان کے خلاف امیر المومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی محاذ آرائی:
450امیر المومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے عہد میں محکمہ پولیس:
453چوتھی فصل امیر المومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے عہد میں ادارہ مالیات، محکمہ قضاء اور آپ کے بعض فقہی اجتہادات
455(1) ادارۂ مالیات
459(2) محکمہ قضاء
460خلفائے راشدین کے عہد میں عدالتی و قانونی لائحہ عمل اور وہ مصادر جن پر صحابہ نے اعتماد کیا:
463خلافت راشدہ کے عہد میں قضاء کی خصوصیات:
465امیر المومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے مشہور قاضی:
467امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کا اسلوب قضائ، اپنے پیشرو خلفاء کے فیصلوں سے متعلق آپ کا نظریہ، قضاء کے موہلین، اس کی مخصوص جگہ اور رشوت سے پاک صاف مفت فیصلہ:
469قاضی کے فرائض
471(3) امیرالمومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی فقاہت
471عبادات
471طہارت کے احکام
4711۔ شیر خوار بچی کا پیشاب دھویا جائے گا اور بچے کے پیشاب پر چھینٹے مارے جائیں گے:
4712۔ بیٹھنے والے کی نیند اور اس کے ناقض وضو ہونے کا حکم:
4723۔ مذی ناقض وضو ہے:
4724۔ جنابت کے علاوہ تمام حالات میں مصحف کو ہاتھ میں لیے بغیر قرآن کی تلاوت کرنا:
4725۔ حائضہ عورت سے وطی کرنا:
4736۔ حائضہ عورت سے مباشرت:
473نماز کے احکام
4731۔ رکوع یا سجدہ کی حالت میں تلاوت قرآن کی ممانعت:
4732۔ نماز نہ پڑھنے والا کافر ہے:
4743۔نماز اس کے وقت میں دوبارہ لوٹانا:
4754۔ فوت شدہ نمازوں کی قضاء:
4755۔ نمازِ تراویح:
4766۔ کمزور اور سن رسیدہ لوگوں کو مسجد میں عید کی نماز پڑھانا:
476میت کو غسل دینے اور اس کی تکفین کے احکام
4761۔ شوہر کا اپنی بیوی کو غسل دینا:
4772۔ میت کے مال سے تکفین:
4773۔ مرد اور عورت کے کفن میں مبالغہ آمیزی سے پرہیز کرنا:
4784۔ شہید کو غسل دینا اور اس کی تکفین:
478زکوٰۃ سے متعلق احکام
4781۔ کسی مال پر سال گزرنے سے پہلے زکوٰۃ نہیں ہے:
4782۔ سونے چاندی کا نصاب اور ان میں مقدار زکوٰۃ:
4793۔ اونٹوں کا نصاب و مقدار زکوٰۃ:
4794۔ غلہ جات کی جن اصناف میں زکوٰۃ واجب ہے:
4795۔ سبزیوں، میوہ جات اور شہد میں زکوٰۃ نہیں:
4806۔ مصارف زکوٰۃ میں سے صرف کسی ایک مصرف میں زکوٰۃ دی جاسکتی ہے:
4807۔ زکوٰۃ اصل اور فرع کو دینا :<mfnote>
480روزہ کے احکام
4801۔ ایک عادل مسلمان کی رویت ہلال سے رمضان کے روزہ کا ثبوت:
4812۔ جنبی کا روزہ:
4813۔ انتہائی ضعیف روزہ توڑ سکتا ہے:
4814۔ اعتکاف کی جگہ:
4825۔ معتکف کے لیے جائز کام:
482حج کے احکام
4821۔ محرم کا اپنی عورت کو بوسہ دینا:
4822۔ محرم کا حملہ آور جانور کو جان سے مار دینا:
4823۔ کوّے کو جان سے مارنا:
4834۔ طواف میں شک واقع ہونا:
4835۔ طواف میں بھول جانا:
4836۔ حج میں نیابت:
4837۔ جمرات کی رمی میں شک واقع ہونا:
484عبادات سے ملحق بعض احکام
4841۔ ماکول اللحم جانور کو مرنے سے کچھ ہی پہلے ذبح کردینا:
4852۔ عرب کے نصاریٰ کا ذبیحہ:
4853۔ فخر و اظہارِ برتری کا ذبیحہ:
4864۔ مردار مرغی کا انڈا نجس ہے:
4865۔ مجوسیوں اور مشرکوں کا کھانا:
4866۔ بڑھاپہ میں سفید بال کو رنگنے سے پرہیز کرنا:
4874۔ چوسر اور شطرنج کھیلنا:
4875۔ نکاح متعہ:
4886۔ بغیر ولی کے نکاح:
4887۔ جسمانی عیب والی عورت سے نکاح:
4888۔ خصی شدہ (نس بندی کردہ) مرد کا نکاح:
4889۔ لاعلمی میں دو حقیقی بہنوں سے نکاح:
48910۔ بیوی کے دبر (پچھلی شرم گاہ) میں وطی کرنے کی ممانعت:
48911۔ حاملہ عورت کی عدت، جس کا شوہر وفات پاگیا ہو:
491مالی معاملات
4911۔ حاکم وقت کے انعامات و عطایات:
4912۔ مظلوم کو حق دلانے کے لیے اس کا ہدیہ قبول کرنا:
4913۔ عاریتاً لیے ہوئے سامان کی عدم ضمانت:
4914۔ ودیعت رکھے ہوئے سامان کی کوئی ضمانت نہیں:
4915۔ کفار کے ہاتھوں مال غنیمت فروخت کرنا:
4926۔ کاریگروں کو ضامن ٹھہرانا:
4927۔ دیگر اقوام سے عقد ذمہ اور ان سے محصول کی وصولی میں سختی سے پرہیز:
493حدود
4931۔ مرتد کی سزا:
4952۔ حد زنا:
4993۔ شراب نوشی کی حد:
5004۔ چوری کی حد:
503قانون قصاص اور بدعنوانیوں کا خاتمہ
510تعزیرات
5101۔ ہاتھ سے مارنا:
5112۔ حدشرعی کی تنفیذ میں مزید کوڑے:
5113۔ مجرم کو گھمانا:
5114۔ قید کرنا:
5115۔ پابہ زنجیر قید کرنا:
5126۔ گندگی میں لت پت کردینا:
5127۔ قتل کرنا:
5128۔ جرم کے اسباب و ذرائع کا خاتمہ:
513(4) قولِ صحابی کی حجیت
5131۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے براہ راست دین سیکھنا:
5142۔ عربی سلیقہ و ثقافت:
5143۔ اخلاص و تقویٰ:
517قرآن سے دلائل:
519سنت سے دلائل:
519آثار صحابہ سے دلائل:
520ائمہ و علمائے سلف کے اقوال سے دلائل:
521پانچویں فصل امیر المومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے دور کا صوبائی نظام
521ریاستیں گورنران کی تقرری
522سیّدنا علی رضی اللہ عنہ نے اپنے گورنروں کے خلاف کسی کی بھی شکایت کو سننے کے لیے ہمہ وقت اپنا دروازہ کھول رکھا تھا۔ اگر ان میں سے کسی کی بھی شکایت آتی تو فرماتے: ’’اے اللہ! میں نے ان لوگوں کو اس لیے حاکم نہیں بنایا ہے کہ تیری مخلوق پر ظلم کریں۔‘‘ایک گورنر پر تہمت ثابت ہوئی تو اسے تادیبی طور پر دُرّے لگوائے۔
523(1) ریاستیں
523مکہ مکرمہ:
524مدینہ نبویہ:
524بحرین و عمان:
525یمن:
526شام:
530جزیرہ:
531مصر:
533رافضی روایات کا خلاصہ
5342۔ قیس بن سعد رضی اللہ عنہما کی بات میں تحریف:
5354۔یہ دروغ گوئی کہ ’’عثمان رضی اللہ عنہ کے خون میں معاویہ رضی اللہ عنہ نے انصار کو متہم کیا‘‘:
5355۔ یہ کذب بیانی کہ ’’قیس بن سعد رضی اللہ عنہما کی طرف سے معاویہ رضی اللہ عنہ نے جھوٹا خط لکھا:
5366۔ قیس بن سعد، معاویہ اور علی رضی اللہ عنہم کے درمیان خطوط کا تبادلہ شک کے دائرہ میں:
537مصر کی گورنری پر محمد بن ابوبکر کی تقرری:
541ابومخنف رافضی کی روایات کا خلاصہ:
545بصرہ:
554کوفہ:
555مشرقی ریاستیں
555ا۔ فارس:
5572۔ خراسان:
5583۔ آذربائیجان:
561(2) گورنروں کی تقرری
561سیّدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے گورنروں اور اپنے قرابت داروں کو اہم مناصب سوپنے سے متعلق علی رضی اللہ عنہ کا موقف
5611۔ سیّدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے گورنروں کے بارے میں علی رضی اللہ عنہ کا موقف:
562گورنران عثمان کو مطعون کرنے والی روایات کی حقیقت:
5682۔ علی رضی اللہ عنہ کی طرف سے منصب ولایت پر اپنے بعض قرابت داروں کی تقرری:
570گورنروں کی نگرانی اور ان کو ہدایات ورہنمائیاں:
572عہد علی رضی اللہ عنہ کے گورنر وں کے اختیارات
5731۔ وزراء کا تقرر:
5742۔ مجالس شوریٰ کی تشکیل:
5753۔ فوجی لشکر کی تشکیل وتیاری:
5764۔ صلح اور جنگ کے میدانوں میں سیاست خارجہ کے قواعد:
5775۔ ملک کی داخلی سلامتی کی حفاظت:
5786۔ ریاستی سطح پر عدالتی نظام کی تشکیل:
5787۔ مالی اخراجات:
5808۔ ریاست کے ماتحت افسران اور ان کی نگرانی:
5829۔ انسانی آبادی کے طبقات اور اقسام:
58410۔ قانون جزاء وسزا کی تربیت:
58511۔ ریاستی نظام و قوانین کو مستحکم کرنے میں نقباء اور عرفاء کا کردار:
586سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی چند اداری دُور اندیشیاں
5861۔ انسانی عنصر پر زور:
5872۔ تجربہ کار اور ذی علم عامل:
5873۔ حاکم اور محکوم کا باہمی تعلق:
5894۔ جمود وتعطل کا مقابلہ:
5895۔ چاق و چوبند نگرانی:
5906۔ مناصب اصول وضوابط کے تابع ہوں نہ کہ ذاتی تعلقات پر:
5907۔ منصبی گرفت میں امانت داری کی اہمیت:
5908۔ قرار دادوں میں مشارکت:
5919۔ باصلاحیت سرکاری ملازمین کا انتخاب اور ان کے جان و مال کی حفاظت و ضمانت:
59310۔ تجربہ کاروں کی رفاقت:
59311۔ باپ جیسی مشفقانہ قیادت:
595چھٹی فصل معرکہ جمل و صفین اور تحکیم
596جنگ جمل کے متعلق حسن بن علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی نگاہ تلواروں پر پڑی کہ وہ لوگوں کے جسموں میں اُتر چکی ہیں تو بے قرار ہو کر کہا: ’’اے حسن! کیا یہ سب ہم میں ہو رہا ہے؟ اے کاش! میں اس سے بیس سال قبل مر گیا ہوتا‘‘ سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا جب واقعہ جمل کو یاد کرتیں تو کہتیں: ’’کاش! میں اس سے کنارہ کش ہونے والے صحابہ کی طرح الگ رہتی اور میرے بطن سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دس سے زائد اولادیں ہوتیں، سب کی سب عبدالرحمٰن بن حارث اور عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما جیسی ہوتیں۔
597معرکہ جمل و صفین اور تحکیم
602(1) معرکۂ جمل کا پس منظر
603فتنہ انگیزی میں سبائیت کا اثر
6031۔کیا عبداللہ بن سبا ایک خیالی شخصیت تھی ۔۔۔۔۔۔؟
604سني کتب مصادر میں ابن سبا کا ذکر:
606شیعي کتب مراجع و مصادر میں ابن سبا کا ذکر:
607ابن سبا کا وجود ایک تاریخي حقیقت ہے:
6082۔ فتنہ کو متحرک کرنے میں عبداللہ بن سبا کا کردار:
612قاتلینِ عثمان رضی اللہ عنہ سے قصاص لینے کے لیے طریقہ کار میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا اختلاف:
613قصاص طلب کرنے میں طلحہ، زبیر، عائشہ و معاویہ رضی اللہ عنہم کا موقف:
6172 طلحہ اور زبیر رضی اللہ عنہما :
6203 معاویہ بن ابي سفیان رضی اللہ عنہما :
624فتنہ سے کنارہ کش رہنے والوں کا موقف:
626جنگ سے کنارہ کش رہنے والے صحابہ کے اقوال اور خیالات کے چند نمونے:
636حالات کی بحالی تک تنفیذ قصاص کو مؤخر کرنے والے علی رضی اللہ عنہ اور ان کے ہم خیال لوگوں کا موقف:
638قاتلین عثمان رضی اللہ عنہ سے متعلق آپ کاموقف:
640اپنے لشکر کے مشکوک افراد سے کوئی خدمت لینے سے گریز کرنا:
645زبیر، طلحہ، عائشہ رضی اللہ عنہم اور ان کے ساتھیوں کی بصرہ روانگی:
651سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی بصرہ روانگی سے متعلق چند قابل توجہ پہلو
651کیا سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا روانگی کے لیے مجبور کی گئی تھیں:
652دمِ عثمان رضی اللہ عنہ کے بدلہ کی کارروائی سے متعلق دیگر امہات المومنین کا موقف:
654چشمہ حوأب سے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا گزر:
657بصرہ پہنچ کر:
658حکیم بن جبلہ اور اس کے ہنگامہ پسند ساتھیوں کا قتل:
660دیگر شہروں کے نام عائشہ رضی اللہ عنہا کے خطوط:
661امیر بصرہ عثمان بن حنیف رضی اللہ عنہ اور عائشہ، زبیر، و طلحہ رضی اللہ عنہم کی فوج کے مابین اختلاف:
661امیر لمومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی کوفہ روانگی
6641۔عبداللہ بن سلا م رضی اللہ عنہ کی امیرالمومنین علی رضی اللہ عنہ کو نصیحت:
6642۔حسن بن علی رضی اللہ عنہما کی اپنے والد کو نصیحت:
6653۔ذوقار پہنچ کر سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی اہل کوفہ کو لڑائی پر چلنے کی دعوت:
6674۔اختلاف رائے سے محبت میں فرق نہیں پڑتا:
6685۔کوفہ کے راستہ میں علی رضی اللہ عنہ سے چند سوالات:
669صلح کی کوششیں:
672جنگ بھڑک گئی
6721۔جنگ بھڑکانے میں سبائیوں کا کردار:
6782۔معرکۂ جمل کے دو (2) رَن:
6853۔مقتولین کی تعداد:
6864۔کیا مروان بن حکم نے طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ کو قتل کیا تھا؟
6875۔جنگ کے خاتمہ پر سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کا اعلان:
6886۔مقتولین کی تلاش اور ان پر دعائے رحمت:
6887۔اہل بصرہ کی بیعت:
6908۔ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث پر ایک گفتگو<mfnote> :
6919۔معرکۂ جمل کی تاریخ:
69210۔اِن پر ہم ہاتھ کیوں اٹھائیں جب کہ یہ مسلمان خواتین ہیں:
69211۔بصرہ کا گورنر بننے سے ابوبکرہ ثقفی رضی اللہ عنہ کی معذرت:
69212۔ سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں گستاخی کرنے والے کے بارے میں سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کا موقف:
69213۔ ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی طرف سے عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما کا دفاع:
693ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا اور امیرالمومنین علی رضی اللہ عنہ کا تقابل
6931۔حریم نبوی بننے سے پہلے…:
6942۔ازواج مطہرات میں سب سے محبوب:
6943۔ سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے لحاف میں وحی کا نزول:
6954۔جبریل علیہ السلام عائشہ رضی اللہ عنہا کو سلام کہتے ہیں:
6955۔آیت تخییرکا نزول نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اور سب سے پہلے آپ رضی اللہ عنہا کو اختیار دینا:
6966۔آپ رضی اللہ عنہا کے سبب چند قرآنی آیات کا نزول:
6987۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ خواہش کہ میری زندگی کے آخری ایام عائشہ کے گھر میں ہوں:
6988۔جنت کی بشارت:
6999۔ سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی تمام عورتوں پر فضیلت ایسے ہے جیسے ثرید کی فضیلت تمام کھانوں پر:
70410۔عائشہ، خدیجہ اور فاطمہ رضی اللہ عنہن کے مابین تقابل:
707کیا ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا نے جنگ جمل میں مسلمانوں کی خون ریزی کو حلال کیا تھا؟
708ایک حدیث کی تحقیق:
710جنگ جمل پر احساس ندامت:
712زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کی سیرت و شہادت پر ایک نظر
7121۔اللہ کے راستہ میں سب سے پہلے تلوار سونتی:
7122۔ہجرت حبشہ:
7133۔غزوۂ بدر میں:
7153۔غزوۂ احد میں:
7174۔غزوۂ خندق میں:
7206۔غزوۂ یرموک میں:
7217۔فتح مصر میں:
7228۔ سیّدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کی غیرت:
7239۔زبیر رضی اللہ عنہ اپنے بچوں کے نام شہداء صحابہ رضی اللہ عنہم کے نام پر رکھتے ہیں:
72310۔زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ نیکیوں کو چھپانے کی تلقین کرتے ہیں:
72311۔زبیر رضی اللہ عنہ کی مدح و منقبت میں حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کا شاعرانہ تخیل:
72412۔زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ اور کرم و سخاوت:
72513۔ زبیر رضی اللہ عنہ کو جنت کی بشارت اور دنیا کو الوداع:
72814۔موت کے وقت ادائیگی قرض کا شدید احساس:
729اس واقعہ کے فوائد و عبرتیں
729ا:زبیر رضی اللہ عنہ کا یہ قول کہ اے میرے بیٹے! اگر تم قرض ادا کرنے سے عاجز ہو جاؤ تو میرے مالک اور مولیٰ سے اس سلسلہ میں مدد مانگنا:
729ب: کیا زبیر رضی اللہ عنہ مال داروں میں سے تھے؟
732طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کی سیرت و شہادت
7331۔اسلام، آزمائش اور ہجرت:
7342۔غزوۂ بدر میں:
7343۔غزوۂ احد میں طلحہ رضی اللہ عنہ نے جنت واجب کرلی:
7354۔زمین پر ایک شہید چل رہا ہے:
7365۔اللہ سے اپنے معاہدہ کو نبھایا:
7366۔اپنے بھائیوں کی طرف سے مدافعت اوران کے ساتھ حسن ظن کی تلقین:
7377۔اللہ کے راستہ میں آپ کی جود و سخا:
7388۔آپ کے اقوال زریں:
7389۔آپ کی شہادت:
73910۔وفات کے بعد جسد خاکی اللہ کی حفاظت میں:
74011۔عثمان، علی، طلحہ اور زبیر رضی اللہ عنہم کی شان میں گستاخیاں کرنے والوں پر سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ لعنت بھیجتے ہیں:
741معرکہ صفین کا پس منظر 1۔ام المؤمنین ام حبیبہ بنت ابی سفیان رضی اللہ عنہا نے، عثمان رضی اللہ عنہ کی قمیص دے کر نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما کو معاویہ رضی اللہ عنہ اور شام والوں کے پاس بھیجا:
7422۔معاویہ رضی اللہ عنہ کی عدم بیعت کے اسباب و محرکات:
7443۔سیّدنا معاویہ رضی اللہ عنہ علی رضی اللہ عنہ کے خط کا جواب دیتے ہیں:
7444۔اہل شام سے جنگ کرنے کے لیے علی رضی اللہ عنہ کی فوجی تیاری اور اس پر حسن رضی اللہ عنہ کا اعتراض:
7455۔جنگ جمل کے بعد امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ جریر بن عبداللہ کو معاویہ رضی اللہ عنہما کے پاس بھیجتے ہیں:
7466۔ سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی شام روانگی:
7477۔ سیّدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا صفین کے لیے نکلنا:
7498۔پانی پر جنگ:
7509۔صلح کی کوششیں اور جنگ بندی کے آثار:
751جنگ کا آغاز
7521۔ پہلا دن :
7532۔ دوسرا دن:
7553۔لیلۃ الہریر، جمعہ کا دن:
7564۔تحکیم کی دعوت:
7605۔ سیّدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کی شہادت اور مسلمانوں پر اس کا اثر:
7636۔علمائے سلف کے نزدیک حدیث عمار کا مفہوم:
7657۔معاویہ رضی اللہ عنہ کی تاویل کی تردید:
7668۔عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما کا قاتل کون ہے؟
7689۔دوران جنگ اخوت ومحبت کا برتاؤ:
76911۔قیدیوں کے ساتھ برتاؤ:
77011۔مقتولین کی تعداد:
77112۔شہدائے صفین کا جائزہ اور ان پر دعائے رحمت:
77213۔ شاہ روم کے ساتھ سیّدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا موقف:
77214۔عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کے بارے میں جنگ صفین کا ایک جھوٹا واقعہ:
77415۔صفین سے واپسی کے بعد سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کا قبروں کی زیارت کرنا:
77416۔قاتلین عثمان کا جنگ پر اصرار:
77517۔امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ معاویہ رضی اللہ عنہ اور اہل شام کو لعن طعن کرنے سے روکتے ہیں:
777(3) تحکیم
778ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کی سیرت
7791۔رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ابوموسیٰ اشعری کو تمغۂ شرف سے نوازتے ہیں:
7832۔ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کا مرتبہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے نزدیک:
7853۔عمر، عثمان اور علی رضی اللہ عنہم کے عہد خلافت میں ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ بحیثیت گورنر:
789عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کی سیرت
7891۔اسلام لانا:
7912۔سریۂ ذات السلاسل 7ھ کی قیادت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں میں:
791اس غزوہ میں عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے متعلق چند دروس و مواعظ
791عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کی خلوص و للہیت:
792عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کا اپنی فوج کی حفاظت کے لیے فکر مند ہونا:
792سیّدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کی دینی بصیرت:
7933۔فضائل و مناقب:
798معاہدۂ تحکیم کی قرار دادیں
800عہد نامہ تحکیم کا مروجہ واقعہ اور اس کی تردید
800سندوں کا ضعف:
803اس معاملہ کی اعتقادی و شرعی حیثیت:
804ایک صحیح روایت جو مذکورہ تمام روایات کی مطلقاً تردید کرتی ہے:
804جناب معاویہ کو علی رضی اللہ عنہما کی افضلیت اور ان کے استحقاق خلافت کا اعتراف تھا:
805خلیفہ کے لیے مطلوبہ شرائط:
806’’تحکیم‘‘ کا زمانہ، فتنہ کا زمانہ تھا:
806سیّدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے خلافت کو ممبران شوریٰ تک محدود کردیا تھا:
807روایات کی صراحت کہ اہل شام نے ’’تحکیم‘‘ کے بعد معاویہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر بیعت کی:
808صحیح بخاری میں ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی حدیث:
808قراردادِ تحکیم کی حقیقت:
809حکمین کی اجتماع گاہ:
810کیا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ حکمین کے اجتماع میں موجود تھے؟
810کیا واقعہ تحکیم مسلم ممالک کے درمیان اختلافی مسائل کے حل کے لیے مفید ثابت ہوسکتا ہے؟
812دور اوّل کے مسلمانوں کی باہمی جنگ کے بارے میں اہل سنت کا موقف
818تاریخ صحابہ کو مسخ کرنے والی چند زہر آلود کتب
8181۔ الإمامۃ والسیاسۃ :
8212۔ نہج البلاغۃ :
8233۔ کتاب الأغانی :
8244۔ تاریخ الیعقوبی (ت:290ھ):
8255۔ مروج الذہب اور معادن الجوہر / تالیف المسعودی (ت 345ھ):
826استشراق اور اسلامی تاریخ
827تاریخی واقعات کی تحریف اور دور اوّل کے مسلمانوں کی کردار کشی کے وسائل:
829اسلامی تاریخ کے حقائق کو بگاڑنے اور تحریف کرنے کے لیے مستشرقین اور ان کے شاگردوں کا سب سے اہم کردار:
831ساتویں فصل خوارج و شیعہ کے بارے میں سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کا مؤقف
831خوارج کا تعارف سیّدنا علی رضی اللہ عنہ اور شیعی فکر ’’امامت‘‘ روافض شیعہ کا اہم عقیدہ امیر المومنین سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی زندگی کے آخری ایام اور شہادت
832خوارج سے ہوئے معرکہ نہروان کے دن سیّدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ’’میں مارقین یعنی دین سے نکل جانے والوں سے قتال کرنے کا حکم دیا گیا ہوں اور یہ لوگ مارقین میں سے ہیں۔‘‘ پھر کہا: اے لوگو! میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے: ’’میری اُمت سے ایک ایسی قوم نکلے گی: ان کی تلاوت قرآن کے آگے تمہاری تلاوت کچھ نہ ہو گی، ان کی نماز کے آگے تمہاری نماز کچھ نہ ہو گی، ان کے روزوں کے آگے تمہارے روزے کچھ نہ ہوں گے، وہ قرآن پڑھیں گے اور سمجھیں گے کہ اس میں ہمارا فائدہ ہے حالانکہ وہ ان کا ضرر ہو گا، نماز ان کے گلوں سے نہ اُترے گی، وہ اسلام سے ایسے نکل جائیں گے جیسے تیر کمان سے۔‘‘
833(1) خوارج کا تعارف
833خوارج کی نشو و نما اور ان کاتعارف:
836خوارج کی مذمت میں وارد شدہ احادیث:
842خوارج کا حروراء کی طرف سمٹ جانا اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما کا مناظرہ
845ابن عباس رضی اللہ عنہما اور خوارج کے مناظرہ سے مستنبط ہونے والے پند و نصائح اور اسباق
845مناظرہ کا عمدہ انتخاب:
845مناظرہ سے قبل شرائط پر اتفاق:
845فریق مخالف کے دلائل سے واقفیت اور اس کا احاطہ کرنا:
845فریق مخالف کے خیالات کو یکے بعد دیگرے توڑنا:
846مناظرہ سے پہلے ایسی تمہید پیش کرنا جو حق کے راستہ میں مفید نتائج کا حامل ہو:
846مناظرہ کے دوران فریق مخالف کی رائے کا احترام:
846ہزاروں کو اللہ کی توفیق ملتی ہے:
846ابن عباس رضی اللہ عنہما کا فرمان کہ ان (صحابہ) کا کوئی فرد تم میں نہیں ہے:
846مناظرہ کے وقت اتفاقی پوائنٹ کی تحدید:
847بقیہ خوارج سے مناظرہ کے لیے امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کا نکلنااور کوفہ پہنچنے کے بعد ان کے ساتھ برتاؤ کی نوعیت،پھر خوارج کا دوبارہ خروج
853معرکۂ نہروان 38ھ
8531۔ سبب معرکہ:
8542۔ امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ اپنی فوج کو جنگ پر ابھارتے ہوئے:
8563۔ جنگ کا آغاز:
8584۔ پستان والا، یا ناقص الید شخص کون تھا؟ اور اس کے قتل سے علی رضی اللہ عنہ کی فوج پر کیا اثر پڑا؟
8595۔ امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کا خوارج سے برتاؤ:
861سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی جنگوں سے مستنبط ہونے والے فقہی مسائل
866خوارج کے چند اہم اوصاف
866دین میں غلو:
868دین سے ناواقفیت:
870امام المسلمین کی اطاعت سے بغاوت:
870مرتکبین گناہ کی تکفیر اور مسلمانوں کی جان و مال کو حلال ٹھہرانا:
871نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں ناقابل معافی، گستاخی یعنی آپ کو ظالم ٹھہرانا:
871طعن و تشنیع:
872بدگمانی:
872مسلمانوں کے خلاف شدت پسندی:
873خوارج کے چند عقائد و نظریات
873مرتکب گناہ کبیرہ کی تکفیر:
878امامت کا وجوب:
880دلائل:
881ان دلائل کی تردید:
883اہل سنت کے دلائل
886بعض صحابہ کی تنقیص اور عثمان و علی رضی اللہ عنہما کی تکفیر
890دور حاضر میں خوارج کی روش اور ان کی بعض علامات
8911۔شرعی علوم سے ناواقفیت:
8922۔علم بلا معلم:
8993۔ علماء کی کوتاہیاں اوراپنی ذمہ داریوں سے اعراض:
9014۔ظلم کا چلن اور وضعی قوانین کی تابعداری:
9015۔علمائے دین کی آراء کا غلط مفہوم متعین کرنا:
9016۔بگاڑ اور فساد کا عام چلن:
9027۔تزکیۂ نفس کا عدم اہتمام:
902دور حاضر میں غلو پرستی کے چند مظاہر
902دین و عبادت کے نام پر نفس کشی اور دوسروں کو تنگی میں ڈالنا:
903’’انا‘‘ کی نمائش، غرور اور ناپختہ ذہن نوجوانوں کی قیادت:
904خود رائی کو ترجیح دینا اور دوسروں کو جاہل گرداننا:
904علماء و عاملین پر طعن و تشنیع:
906بدگمانی:
908شدت پسندی اور دوسروں پر سختی:
909آزمائشیں اور مشکلات:
909دعوت و تبلیغ کے اصولوں سے ناواقفیت:
912تکفیر:
913پہلا قاعدہ:… گناہوں کی تقسیم، صغائر اور کبائر:
913دوسرا قاعدہ:…کفر کی دو اقسام:
914تیسرا قاعدہ:… بدعات کا فرق:
914چوتھا قاعدہ:… تکفیر کے شروط و موانع:
915تکفیر کی شرائط:
919جو کافر کو کافر نہ کہے وہ کافر ہے:
922(2) امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ اور شیعی فکر
922شیعہ اور رفض کا لغوی اور اصطلاحی مفہوم
923شیعہ کا اصطلاحی مفہوم:
925رفض کا لغوی مفہوم:
925رافضہ کا اصطلاحی مفہوم:
926روافض کی وجہ تسمیہ:
927موجودہ دور کے روافض:
928روافض شیعہ اور ان کی نشو و نما میں یہودیوں کا کردار
935روافض شیعہ کے ارتقائی ادوار و مراحل
9351۔ پہلا مرحلہ:
9352۔ دوسرا مرحلہ:
9363۔ تیسرا مرحلہ:
9384۔چوتھا مرحلہ:
940(3) عقیدۂ امامت، روافض کا سب سے اہم عقیدہ
941روافض کے نزدیک عقیدۂ امامت کا مقام اور اس کے منکر کا حکم
944صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی تکفیر:
945اہل بیت رحمۃ اللہ علیہم کی تکفیر:
947مسلم خلفاء اور ان کی حکومتوں کی تکفیر:
947مسلم ممالک کو دار الکفر قرار دینا:
949مسلم قاضیوں اور منصفین کی تکفیر:
949علمائے دین اور ائمۃ المسلمین کی تکفیر:
952روافض شیعہ کے نزدیک عصمت ائمہ
956عصمت ائمہ کے شیعی دلائل اوران کی حقیقت
9561۔قرآن سے استدلال:
957تنقید و تردید:
9602۔آیت تطہیر اور حدیث کساء:
961تنقید و تردید:
9703۔ شیعی مرویات سے دلائل:
9714۔اثبات عصمت پر عقلی دلائل:
971تردید:
9745۔عقیدۂ عصمت ائمہ پر ایک عمومی تنقید:
978ائمہ کے اقوال میں تناقض و اختلافات:
978دعوائے عصمت کو توڑنے والی ایک بات اور بھی:
979اثنا عشری شیعہ امامیہ، اور امامت کی صحت کے لیے تنصیص و تخصیص کی شرط
987تعداد ائمہ کی تحدید کے مسئلہ میں اہل سنت کی کتب مراجع و مصادر سے اثنا عشری شیعہ کے دلائل
990امامت کی نامزدگی کے ثبوت میں قرآنی دلائل:
990آیت الولایۃ :
991وجہ استدلال:
991تنقید و تردید:
996آیۃ المباہلۃ :
997تردید و تنقید:
1001وجہ استدلال:
1002تردید و تنقید:
1003احادیث سے دلائل
10031۔غدیر خم کا خطبہ:
1010روافض شیعہ کی حدیث ’’ثقلین‘‘ کی نافہمی کا مزید توڑ:
10132۔ تبوک روانگی کے وقت سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کو مدینہ پر اپنا نائب بنانا:
1014تردید و تنقیح:
1017مذکورہ حدیث شارحین حدیث کی نگاہ میں:
1019خلافت کے لیے عدم نامزدگی کی حکمت و مصلحت:
1020اثبات امامت علی کے لیے چند ضعیف و موضوع احادیث سے استدلال
10201۔حدیث طیر:
10212۔حدیث ’’دار‘‘:
10243۔حدیث (( اَنَا مَدِیْنَۃُ الْعِلْمِ وَعَلِیُّ بَابُہَا )) اور دیگر موضوع احادیث:
1026اثنا عشری شیعہ اور عقیدۂ توحید:
1027نصوص توحید کو ولایت ائمہ کے ثبوت میں پیش کرنا
1028دلیل و استدلال:
1028تردید و ابطال:
1030قبولیت عمل کا دار و مدار ولایت علی رضی اللہ عنہ کے اقرار پر ہے:
1030تردید و ابطال:
1032ائمہ، اللہ اور اس کی مخلوق کے درمیان واسطہ ہیں
1033شیعہ کتب مصادر و مراجع میں توحید اور ائمہ سے متعلق تین اور مسائل
10331۔ہدایت کا دار و مدار ائمہ پر ہے:
10342۔ قبولیت دعا کے لیے ائمہ کے ناموں کا واسطہ ضروری ہے:
10363۔ مزاروں اور درگاہوں کی زیارت حج بیت اللہ سے افضل ہے:
10394۔ ائمہ کو تحلیل و تحریم (حلال و حرام) کا حق حاصل ہے:
10405۔ دنیا و آخرت ائمہ کے دست تصرف میں:
10426۔ نظام کائنات میں تغیر و حوادث پر ائمہ کا اثر و رسوخ:
10437۔ ائمہ میں نورِ الٰہی کا حصول:
10448۔ ائمہ کو ماضی اور مستقبل سب کا علم ہے، ان کی نگاہوں سے کوئی چیز پوشیدہ نہیں ہے:
10539۔ اثبات میں غلو یعنی ’’تجسیم‘‘ کی نمائندگی:
105410۔ تعطیل، شیعی عقائد میں:
1056مسئلہ خلق قرآن:
1060مسئلہ رؤیت باری تعالیٰ:
106211۔ ائمہ، انبیاء اور رسولوں سے افضل ہیں:
1064امامیہ شیعہ کا قرآن کے بارے میں موقف
10641۔قرآن مجید میں تحریف کا عقیدہ اور اس کی تردید:
1073تردید وتنقید:
1075ائمہ روافض کے اقوال سے دلائل
10761۔ عقلی دلائل:
10772۔حجیت قرآن کے لیے کسی نگران و منتظم کے لازمی وجود کا عقیدہ اور اس کی تردید:
10853۔ قرآن کے لیے باطنی معنی کا عقیدہ اور اس کی تردید:
1087روافض شیعہ کی طرف سے تحریف قرآن کی چند امثال
1087الف: توحید کو امامت کے معنی میں بدل دینا:
1087ب: ’’ الہ ‘‘ کے معنی کو ’’امام‘‘ کے معنی میں کردینا:
1087ج: ’’رب‘‘ کو ’’امام‘‘ کے معنی میں بدل لینا:
1088د: لفظ ’’کلمہ‘‘ سے ’’ائمہ‘‘ مراد ہیں:
1088ھ: مسجد، کعبہ اور قبلہ کو ’’ائمہ‘‘ کے معنی میں بدل دینا:
1089و: قرآن میں ’’توبہ‘‘ سے مراد ابوبکر، عمر اور عثمان ( رضی اللہ عنہم ) کی ولایت سے توبہ کرنا اور صرف علی رضی اللہ عنہ کی ولایت کا اعتراف کرنا ہے:
1089امامیہ شیعہ کا صحابہ کرام کے بارے میں موقف:
1094ارتداد صحابہ پر شیعی استدلال کے چند نمونہ جات اور اس سے متعلق آیات کریمہ کی رافضی تفسیروں کے چند نمونہ جات:
1108(1) عدالت صحابہ:
1112احادیث سے دلائل:
1114اجماع امت:
1116(2) صحابہ سے واجبی محبت اور ان کے لیے دعا و استغفار:
1118(3) کتاب و سنت میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو سب و شتم کرنے کی حرمت:
1120صحابہ کرام کو برا بھلا کہنے سے اسلاف امت کی ممانعت:
1121(4) امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ اور آپ کے بیٹوں کی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے بے پناہ محبت:
1123احادیث نبویہ کے بارے میں شیعہ کا موقف
1123(1) اسناد حدیث:
1124(2) تحقیق طلبی:
1124(3) راویوں کی تنقید اور صدق و کذب کی حیثیت سے ان کی زندگی پر تبصرہ:
1126تکفیر صحابہ کی وجہ سے سنت کے بارے میں اہل تشیع کا موقف
11271: امام کا قول اللہ اور اس کے رسول کے قول کی طرح ہے:
1131’’تقیہ‘‘ شیعہ کی نظر میں
11311: تعریف:
11322: تقیہ کی مذہبی حیثیت:
11333: تقیہ میں مبالغہ پسندي کا سبب:
1133خلفائے ثلاثہ کی امامت کے بطلان کا عقیدہ:
1134ائمہ کی عصمت، سہو، خطا اور نسیان سے مبرّا ہونے کا عقیدہ:
1134ائمہ پر جھوٹوں کی غلط بیانی کے لیے راہ ہموار کرنا:
1136شیعہ کو دیگر مسلمانوں سے الگ کرنا:
1137تقیہ اہل سنت کی نظر میں:
1139مہدی منتظر، شیعہ و اہل سنت کے درمیان
11391۔ مہدی منتظر کا عقیدہ شیعوں کے نزدیک:
11422۔مہدی منتظر کا عقیدہ اہل سنت و الجماعت کے نزدیک:
1147عقیدہ رجعت
1151عقیدۂ بداء
1155روافض شیعہ کے بارے میں اہل بیت کا موقف
11551۔منبر کوفہ سے علی رضی اللہ عنہ کا اعلان:
11562۔حسن بن علی رضی اللہ عنہما نے فرمایا:
11563۔حسین بن علی رضی اللہ عنہما نے فرمایا:
11564۔علی بن حسین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا:
11575۔محمد بن علی الباقر رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا:
11586۔زید بن علی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا:
11587۔جعفر بن محمد (الصادق رحمۃ اللہ علیہ ) نے فرمایا:
1159شیعہ سنی مفاہمت کا نظریہ
11601۔ 656ھ کے زوال بغداد میں ابن العلقمیرافضی کی ریشہ دوانیاں:
11622۔صفوی حکومت:
11633۔شیعہ سنی مفاہمت کے چند معاصر تجربات:
11684۔شیعہ سنی اتحاد ومفاہمت کا صحیح منہج:
1174(4) امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کی زندگی کے آخری ایام اور شہادت
1174جنگ نہروان کے نتیجہ میں:
1177امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کا اپنے لشکر کو لڑائی پر ابھارنا اور پھر معاویہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ جنگ بندی پر مصالحت کرنا
1180طلب شہادت کی دعا:
1181امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کو اپنی شہادت کا علم تھا:
1184امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کی شہادت اور اس سے مستنبط ہونے والے دروس و عبر
11841۔سازشی گروہ کا اجتماع:
11852۔ ابن ملجم کی روانگی اور قطام بنت شجنۃ سے ملاقات:
11873۔شہادت علی رضی اللہ عنہ کا واقعہ محمد بن الحنفیہ کی زبانی:
11874۔ علی رضی اللہ عنہ کو طبیب کی نصیحت اور شوریٰ کی طرف آپ کامیلان:
11885۔ حسن اور حسین رضی اللہ عنہما کو امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کی وصیت:
11906۔امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ اپنے قاتل کا مثلہ کرنے سے منع فرماتے ہیں:
11937۔ امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کی مدت خلافت، شہادت کے وقت آپ کی عمر اور قبر کی جگہ:
11958۔شہادت علی کے بعد آپ کے بیٹے حسن کا خطبہ:
11959۔ امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے توصیفی کلمات:
119510۔ امیر المومنین کے بارے میں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے توصیفی کلمات:
119611۔ شہادت علی رضی اللہ عنہ کی خبر جب معاویہ رضی اللہ عنہ کو پہنچی:
119712۔ سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ کے توصیفی کلمات:
119713۔ خلافت علی رضی اللہ عنہ سے متعلق امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کے توصیفی کلمات:
119814۔علی رضی اللہ عنہ کے خون سے اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ کی براء ت:
119815۔ مسلمانوں پر گمراہ و منحرف فرقوں کے برے اثرات:
119916۔کینہ پرور خوارج کے دلوں میں سچے مومنوں کے خلاف ابال کھاتا ہوا حسد:
120017۔ برے ماحول کا اثر:
1201امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ کی شہادت پر کہے گئے مرثیے
12011۔ابوالاسود الدولی کا مرثیہ:
12022۔ اسماعیل بن محمد الحمیری کا مرثیہ:
1207خاتمہ
1213فضائل علی رضی اللہ عنہ سے متعلق چند ضعیف و موضوع روایات
1219مراجع و مصادر
Flag Counter