73۔اللہ اوراس کا رسول تم لوگوں کو سچا سمجھتے ہیں مکہ مکرمہ فتح ہو چکا ہے۔ اگر صفا پہاڑی کے اوپر کھڑے ہوں تو بیت اللہ بہت قریب اور واضح نظر آتا ہے۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بیت اللہ کے طواف سے فارغ ہوئے تو صفا کی جانب تشریف لے گئے۔ قدرے اونچی جگہ پر کھڑے ہو گئے۔ سامنے بیت اللہ شریف نظر آرہا تھا۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بیت اللہ کو دیکھا تو اپنے مبارک ہاتھوں کو آسمان کی طرف اٹھا لیا۔ آپ لمبی دعائیں مانگ رہے ہیں۔ |
Book Name | اخلاق نبوی کے سنہرے واقعات |
Writer | عبدالماجد مجاہد |
Publisher | دارالسلام |
Publish Year | 2013 |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 342 |
Introduction |