Maktaba Wahhabi

43 - 129
اِنَّ رَحْمَت اللّٰہِ قَرِیْبٌ مِّنَ الْمُحْسِنِیْنَ ……(7 /الاعراف50) یہ رحمت ہی ہے جو مومنین کیلئے شکل قرآن پاک ظہور میں آئی ہے۔ کَتَبَ عَلیٰ نَفْسِہِ الرَّحْمَۃَ ……(6 /الانعام12) رحمن وہ ہے جو زمین و آسمان اور فاقیھا کی حیانت ہے اِن کی خصوصیات طبعی فرماتا ہے۔ مَا یُمْسِکْھُنَّ) اِلاَّ الرَّحْمٰنُ……(67 /الملک19) رحمن وہ جو ہر ایک خائف و ترس ناک کو اپنی پناہ میں لے لیتا ہے۔ الرَّحْمٰنُ عَلَی الْعَرْشِ اسْتَوٰی……(20 طہ3) مَا تَرٰی فِی خَلْقِ الرَّحْمٰنِ مِنْ تَفٰوُتْ……(67الملک3) یہ رحمن ہی ہے جو بندوں کی استطانت فرماتا ہے۔ وَرَبُّنَا الرَّحْمٰنُ الْمُسْتَعَانُ……(21انبیاء112) الرَّحْمٰنُ ،عَلَّمَ الْقُرْآنَ،خَلَقَ الْاِنْسَانَ،عَلَّمَہُ الْبَیَان( ( 55الرحمٰن41) یستجعل لَھُمُ الرَّحْمٰنُ وَدًّا ۔…… (وراء96-) رحیم بھی ہے۔ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْم ……(1فاتحہ2) اِنَّ اللّٰہَ بِالنَّاسِ لَرَئُ وْ فٌ الرَّحِیْمہے ……(البقرہ143) اِنَّ رَبِّیْ رَحِیْمٌ وَّدُوْدٌ ……(4 /ھود90) ھُوَ الرَّحِیْمُ الْغَفُوْر……(34 /السباء 2) ھُوَ العَزِیْزُ الرَّحِیْم……(44الوفات42) اَرْحَمُ الرَّاحِمِیْنَ ……(12 /یوسف92) خَیْرُ الرَّاحِمِیْنَ ……(23 المومنون118) اللہ تعالی کے99نام ہیں مگر یہاں پر متعدد کا تذاکرہ کیا ہے جو صفت رحیمی سے متصف ہے۔ کیونکہ محبت الہی کیلئے معرفت و نام ذکر کرنا ضروری ہے۔
Flag Counter