زائرین کی بھری ہوئی ٹرین آئی اور راہ میں کسی اسٹیشن پر نہ رکی کہ مبادا زائرین نماز جنازہ سے رہ جائیں۔‘‘(تراجم علماے حدیث ہند،ص: ۴۰۶) حضرت مولانا مبارک پوری رحمہ اللہ کو ان کے آبائی قبرستان میں دفن کیا گیا اور قبر کے سرہانے تاریخ کا کتبہ نصب ہے،جس پر یہ الفاظ کنندہ ہیں : ’’حضرت مولانا عبد الرحمن صاحب(المتوفی ۱۶ شوال ۱۳۵۳ھ/۱۹۳۵ء)’‘ اللّٰہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ،اللّٰھم نور قبرہ ووسع مدخلہ،وأدخلہ الجنۃ الفردوس۔(دبستانِ حدیث،ص: ۲۰۵) |
Book Name | تذکرہ محدث العصر علامہ محمد عبد الرحمن مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ |
Writer | عبد الرشید عراقی |
Publisher | دار ابی الطیب |
Publish Year | 2014 |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 295 |
Introduction |