حضرت میاں صاحب اور ان کے تلامذہ کا یہ مختصر تذکرہ اس حقیقت کا اظہار کرنے کے لیے کافی ہے کہ عصر حاضر میں برصغیر کے اندر اسلام کی نشر و اشاعت،حدیث و سنت کی حمایت،باطل افکار و نظریات کی تردید اور مسلکِ حق کی تائید کا کام جس قدر علماے اہلِ حدیث نے کیا ہے،اس کی نظیر نہیں ملتی۔ |
Book Name | تذکرہ محدث العصر علامہ محمد عبد الرحمن مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ |
Writer | عبد الرشید عراقی |
Publisher | دار ابی الطیب |
Publish Year | 2014 |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 295 |
Introduction |