Maktaba Wahhabi

234 - 335
18۔مولوی عبد الرؤف نیپالی ،مدرسہ جھنڈا نگر نیپال میں 19۔مولوی محمد زمان، جھنڈا نگر میں 20۔مولوی عبد الرحیم بستوی، مدرسہ عربیہ بھٹ پرہ میں 21۔مولوی محمد صدیق ویزگاپٹم مدراس مدرسہ عربیہ میں 22۔مولوی محمد عبد الرحمن مؤی،مدرسہ فیض عام مؤ اعظم گڈھ میں 23۔مولوی عصمت اﷲ مؤ ایضا 24۔مولوی شیر محمد اعظم گڈھی 25۔مولوی عبید اﷲ مبارک پوری 26۔مولوی نذیر احمد وغیرہ۔ واضح رہے کہ نوشہروی صاحب کی یہ کتا ب۱۹۳۷ء کی تالیف شدہ ہے، لہٰذا اس وقت تک ہی کے مشاہیر فضلائے رحمانیہ کے تذکرے پر مشتمل ہے۔ چند اور فارغین کے اسمائے گرامی متفرق مراجع میں دست یاب ہوئے ہیں ، جو درج ذیل ہیں : 1۔مولوی ولی اﷲ 2۔مولوی محمد لقمان 3۔مولوی حاکم علی پنجابی 4۔مولوی عبد اللطیف پنجابی 5۔مولوی فقیر اﷲ پنجابی 6۔مولوی عبد الواحدبنگالی 7۔مولوی عبد الخبیر بنگالی 8۔مولوی عبد الرحمن ٹونکی 9۔مولاناابو عبیدہ عبد المعید بنارسی 10۔مولانا عبد السلام بستوی 11۔مولانازین اﷲ طیب پوری 12۔مولاناحکیم عبید اﷲ رحمانی بریلوی کشمیری 13۔مولانامحمد اقبال رحمانی 14۔مولانامحمد ادریس آزاد رحمانی 15۔مولانامحمد عاقل رحمانی 16۔مولانا محمد خلیل رحمانی 17۔مولانا عزیز زبیدی 18۔مولانا احمد اﷲ رحمانی، دلال پوربنگال 19۔مولانا محمد یوسف رحمانی بہرائچی 20۔مولانا محمد مسلم رحمانی، مالدہ بنگال 21۔مولانا عبدالستار رحمانی، مالدہ بنگال 22۔قاری عبد السبحان مؤی 23۔حافظ محمد ابراہیم دہلی 24۔حافظ عبد الوکیل بن مولوی عبید الرحمن عمر پوری 25۔مولانا محمد عثمان بن عبد الرحمن خاں میرٹھی 26۔مولانا محمد بن عبد الرحیم بن ولی محمد مؤی 27۔مولانا ابو شحمہ عبد الرحمن بن سرفراز خاں 28۔مولانا شکراﷲ بن مولا، بونڈیہار 29۔مولانا ابو بکر صدیق رحمانی، مدھیہ پردیش 30۔مولانا ابو القاسم خالد العربی، اڑیسہ 31۔مولانا محمد اسحاق رحمانی بن فتح محمد،
Flag Counter