Maktaba Wahhabi

31 - 335
جاری کیا تھا، اس کے مدرسین کون کون بزرگ تھے اور وہ کتنا عرصہ جاری رہا اور کن حضرات نے اس میں تعلیم حاصل کی۔ اگر اس کی تفصیل کا پتا چل جائے تو بتانے والے صاحب کے شکریہ کے ساتھ اسے ان شاء اللہ اس کتاب کے دوسرے اڈیشن میں شائع کردیا جائے گا اوریہ فقیر اسے مرتب کرکے کسی اخبار میں بھی چھپوادے گا۔[1] اب آئیے کتاب کے مطالعہ سے اپنی معلومات میں اضافہ کرنے کی کوشش کیجیے اور مصنف اور ناشر کے لیے دعاے خیر فرمائیے۔دعاکے وقت اس فقیر کو بھی یاد فرمالیاجائے تو بڑی مہربانی ہوگی۔ بندۂ عاجز محمد اسحاق بھٹی اسلامیہ کالونی۔ ساندہ، لاہور ۴؍ نومبر ۲۰۱۴ء = ۱۰؍ محرم ۱۴۳۶ھ
Flag Counter