’’ تمام تر كمالات كى باگ ڈور۔ انصاف، عقل مندى، سخاوت اور شجاعت ہىں۔‘‘ فَمِنْ ہٰذِہٖ رُكِّبَتْ غَيْرُہَا فَمَنْ حَازَہَا ہَہُوَ فِى النَّاسِ رَأْسُ ’’ باقى سب انہىں كا آمىزہ ہىں۔ جو ان پر حاوى ہے لوگوں كا سردار ہے۔‘‘ كَذَا الرَّاْسُ فِيْہِ الْأُمُوْرُ الَّتِىْ بِاحْسَاسِہَا يُكْشَفُ الْاْ تِبَاسُ ’’ سر كى بھى ىہى كىفىت ہے اس مىں اىسى چىزىں ہىں۔ جنھىں معلوم كرنے سے حق و باطل كى پہنچان ہوتى ہے۔‘‘ |
Book Name | تزکیہ نفس |
Writer | امام ابو محمد علی بن احمد بن حزم |
Publisher | مکتبہ ابن تیمیہ |
Publish Year | 2014ء |
Translator | ڈاکٹر عبد الرحمنٰ یوسف مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 154 |
Introduction |