Maktaba Wahhabi

339 - 418
احاطہ کرنے کے لیے جمع ہو جائیں تب بھی وہ انھیں جمع کرنے سے عاجز رہیں گے اور محض اسی پر اکتفا کر لیں گے جس کی بدولت محض ان کی ذمہ داری ادا ہو جائے جیسے دودھ پینے والا بچہ چند گھونٹوں ہی سے سیر ہو جاتا ہے اور انھی پر اکتفا کر تا ہے۔ واللّٰہُ الْمُسْتَعَانُ وَ عَلَیْہِ التُّکْلَانُ لاَحَوْلَ وَلاَقُوَّۃَ إِلاَّبِاللّٰہِ۔[1]
Flag Counter