Maktaba Wahhabi

249 - 670
جواب:اس صدقہ کو ہر سال نصف شعبان کی رات کے ساتھ خاص کرنا بدعت ہے ،جائز نہیں ہے اگرچہ اس کی وصیت آپ کو آپ کے باپ نے کی ہے ۔آپ یہ صدقہ کیا کریں لیکن اس کو نصف شعبان کے ساتھ خاص نہ کریں بلکہ سارے سال میں کسی مہینے کو خاص کیے بغیر کسی بھی مہینے میں ادا کر دیا کریں جبکہ اس کے لیے افضل رمضان کا مہینہ ہے ۔(سماحۃ الشیخ عبد العزیز بن باز رحمۃ اللہ علیہ )
Flag Counter