نہیں بلکہ اس کا احترام اس کی تلاوت کے وقت خشوع پیدا ہونے، اسے غور سے کان لگا کر سننے، اس میں موجود احکام نافذ اور ان پر عمل درآمد کرنے، اس کی دھمکیوں اور تنبیہات سے نصیحت حاصل کرنے اور ا س کے منع کردہ امور سے باز آنے تک وسعت رکھتا ہے۔[1] |
Book Name | قرآن کی عظمتیں اور اس کے معجزے |
Writer | فضیلۃ الشیخ محمود بن احمد الدوسری |
Publisher | مکتبہ دار السلام لاہور |
Publish Year | |
Translator | پروفیسر حافظ عبد الرحمن ناصر |
Volume | |
Number of Pages | 418 |
Introduction |