Maktaba Wahhabi

416 - 418
گا۔ وہ لوگ قرآن کریم کی قراء ت کریں گے جبکہ یہ قراء ت ان کے گلے سے آگے نہیں بڑھے گی بلکہ بلا عمل آوازوں کے دائرے ہی میں رہے گی۔ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: ((يَخْرُجُ فِي هَذِهِ الْأُمَّةِ وَلَمْ يَقُلْ مِنْهَا قَوْمٌ تَحْقِرُونَ صَلَاتَكُمْ مَعَ صَلَاتِهِمْ يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ لَا يُجَاوِزُ حُلُوقَهُمْ أَوْ حَنَاجِرَهُمْ يَمْرُقُونَ مِنْ الدِّينِ مُرُوقَ السَّهْمِ مِنْ الرَّمِيَّةِ )) ’’اس امت میں ایک ایسی قوم ظاہر ہو گی جن کی نمازوں کے سامنے تم اپنی نمازوں کو حقیر سمجھو گے ۔ وہ قرآن کریم کی قراء ت کریں گے تو قرآن ان کے حلق سے نہیں اُترے گا (یا فرمایا) ان کے گلے سے نہیں اُترے گا۔ وہ دین سے اسی طرح نکل جائیں گے جس طرح تیر اپنے نشانے کو چیرتا ہوا دوسری طرف نکل جاتا ہے۔‘‘[1]
Flag Counter