Maktaba Wahhabi

176 - 322
فَقُلْتُ: ’’مَنْ ہٰذَا؟‘‘… قَالَا: …… وَالَّذِيْ رَأَیْتَہُ فِيْ الثَّقْبِ فَہُمُ الزُّنَاۃُ۔[1] [میں نے رات (خواب میں) دیکھا، کہ دو آدمی میرے پاس آئے… ان دونوں نے کہا: ’’آگے تشریف لے چلیے۔‘‘ ہم ایک سوراخ کی طرف روانہ ہوئے، جو تنور کی مانند تھا، جس کا بالائی حصہ تنگ اور نیچے والا کشادہ تھا۔ اس کے نیچے آگ بھڑک رہی تھی۔ جب وہ (آگ بھڑکنے کی بنا پر کنارے کے) قریب آتی، تو وہ (یعنی اس میں جلنے والے لوگ) اسی قدر اُوپر اُٹھ جاتے، گویا کہ وہ باہر نکلنے کے قریب ہیں، جب آگ ماند پڑتی، تو وہ اس (آگ) میں پلٹ جاتے۔ اس (تنور) میں برہنہ مرد اور عورتیں تھیں۔ میں نے دریافت کیا: ’’یہ کون ہے؟ ان دونوں نے کہا: …جنھیں آپ نے سوراخ میں دیکھا، وہ بدکار لوگ تھے۔ ایک دوسری روایت میں ہے: فَانْطَلَقْنَا، فَأَتَیْنَا عَلٰی مِثْلَ التَنُّوْرِ۔ قَالَ: ’’فَأَحْسَبُہُ کَانَ یَقُوْلُ: ’’فَإِذَا فِیْہِ لَغَطٌ وَأَصْوَاتٌ۔‘‘ قَالَ: ’’فَاطَّلَعْنَا فِیْہِ، فَإِذَا فِیْہِ رِجَالٌ وَّنِسَائٌ عُرَاۃٌ۔ وَإِذَا ہُمْ یَأْتِیْہِمْ لَہَبٌ مِّنْ أَسْفَلَ مِنْہُمْ۔ فَإِذَا أَتَاہُمْ ذٰلِکَ اللَّہَبُ، ضَوْضَوْا۔ قَالَ:’’قَالَا لِيْ:۔۔۔۔ وَأَمَّا الرِّجَالُ وَالنِّسَائُ الْعُرَاۃُ الَّذِیْنَ فِيْ مِثْلِ بِنَائِ
Flag Counter