Maktaba Wahhabi

235 - 322
کی وجہ سے پیدا ہونے والی دیگر بیماریاں: ا: بانجھ پن: کی بیماری مستقل خطرناک نتائج، بشمول بانجھ پن، تک لے جاسکتی ہے۔ اس کے ایک دفعہ حملے کے بعد مریضوں میں سے۱۲ %، دو بار حملے کے بعد ۳۵ %اور تین مرتبہ حملے کے بعد ۷۵% مریض بانجھ ہوجاتے ہیں۔ جن خواتین کے ساتھ ایک دفعہ (Salpingilis) کا حادثہ ہو، ان میں سے ۲۵% کے ساتھ دوبارہ یہی حادثہ ہوگا۔ پہلے وقوعہ سے ہونے والا نقصان مریض کو مزید مشکلات کی زد میں لاسکتا ہے۔[1]
Flag Counter