Maktaba Wahhabi

215 - 322
پاس کچھ بھی نہیں تھا (کہ اسے خرچ کرکے شادی کرلیتے)، سو ہم نے عرض کیا: ’’کیا ہم خود کو خصی نہ کرلیں؟‘‘ ’’فَنَہَانَا عَنْ ذٰلِکَ۔‘‘[1] [’’آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس سے منع فرمادیا۔‘‘] ان دونوں روایتوں سے یہ بات واضح ہے، کہ حضرت ابوہریرہ اور بعض دیگر صحابہ رضی اللہ عنہم اپنے آپ کو زنا سے محفوظ رکھنے کی خاطر خود کو خصی کرنے تک کے لیے مستعد تھے اور یہ بات بلاشک و شبہ ان کے نزدیک زنا کی شدید قباحت اور سنگین بُرائی کی بنا پر ہی تھی۔ 
Flag Counter