Maktaba Wahhabi

225 - 322
سے بچاؤ کی کوششوں کا ذکر کرنے کے بعد تحریر کیا گیا ہے: ’’HIV سے متاثر ہونے والوں کا تناسب اب بھی پہلے سے بیمار لوگوں کے علاج کیے جانے کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ دنیا بھر میں تین ہزار دو سو افراد کا ہر روز علاج شروع ہوتا ہے، جب کہ ہر روز [اس] وائرس کا شکار بننے والوں کی تعداد سات ہزار ایک سو اشخاص ہے۔‘‘[1] ) کی طرف سے جولائی ۲۰۰۸ء میں ۲۰۰۷ء تک کے شائع کردہ اعداد و شمار حسبِ ذیل تھے: - / میں مبتلا لوگ ۳۳ ملین (۳ کروڑ ۳۰ لاکھ) - دورانِ سال اس مرض سے مرنے والے ۲ ملین (۲۰ لاکھ) - ۱۹۸۱ء سے ۲۰۰۷ء تک ایڈز کی وجہ سے ۲۵ ملین (۲ کروڑ ۲۵ لاکھ) مرنے والے ایک دوسری رپورٹ کے مطابق اعداد و شمار حسب ذیل تھے: - / میں مبتلا لوگ ۲۔۳۳ ملین (۳ کروڑ ۳۲ لاکھ) - دورانِ سال اس مرض سے مرنے والے ۱۔۲ ملین (۲۱ لاکھ) - اس سال میں بیماری کا شکار ہونے ۵۔۲ ملین (۲۵ لاکھ) والے لوگ
Flag Counter