Maktaba Wahhabi

230 - 322
آٹھ سو ہوگئی۔ صرف امریکا ہی میں سوزاک (Gonorrhoea) کے مرض میں مبتلا ہونے والے لوگوں کی سالانہ تعداد دس لاکھ ہوتی ہے۔‘‘[1] Campbell's Urology) میں بیان کیا گیا ہے: ’’ان میں سے ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں میں مبتلا ہونے والے ، جن کی کی تعداد کا اندازہ چھ لاکھ پچاس ہزار سے نو لاکھ تک لگایا گیا ہے، بھی شامل ہیں۔‘‘[2] ’’اپنے حاصل شدہ اعداد و شمار کی روشنی میں ہمارے اندازے کے مطابق قریباً بائیس لاکھ امریکیوں کو معقول حد تک یقین ہے، کہ انھیں ایڈز (کی بیماری) ہے۔ یہ تو صرف آغاز ہے۔ دیگر ستر لاکھ افراد اپنے بارے میں یہ سمجھتے ہیں، کہ انھیں ایڈز (کی بیماری لاحق ہونے) کا شدید خطرہ ہے۔ ان دونوں قسموں کی اکثریت، ایڈز کی بیماری میں مبتلا ہونے کا یقین رکھنے والے، اور اپنے آپ کو ایڈز میں مبتلا ہونے کا شدید خطرہ سمجھنے والے، صنفِ مخالف سے جنسی تعلقات رکھنے والے ہیں۔ ہم جنس لوگوں سے جنسی تعلقات رکھنے والوں میں ایڈز کی شرح کہیں
Flag Counter