Maktaba Wahhabi

24 - 322
رَبَّیَانِيْ صَغِیْرًا)۔ اللہ کریم میرے اساتذہ کرام کو جزائے خیر عطا فرمائیں، کہ توفیقِ الٰہی سے ان کے ذریعہ سے قرآن و سنت پڑھنے سمجھنے کا موقع میسر آیا۔ عزیزان القدر حافظ حماد الٰہی، حافظ سجاد الٰہی ، قابلِ احترام احباب مولانا خالد سیف،میاں محمد شفیع سیشن اینڈ ڈسٹرکٹ جج، پروفیسر ڈاکٹر خالد فاروق، ڈاکٹر شیخ شاہد پرویز، عزیزان القدر عمر فاروق قدوسی، عثمان رضا، جواد احمد کے لیے شکر گزار ہوں، کہ ان حضرات نے کتاب کے لیے مراجع کے حصول یا مراجعت یا دونوں باتوں میں تعاون فرمایا۔ اپنی اہلیہ محترم، عزیز بیٹوں اور بہوؤں کے لیے دُعا گو ہوں، کہ انہوں نے میری خوب خدمت کی۔ اللہ کریم ان سب کو کتاب کے اجر و ثواب میں شریک فرمائیں اور دنیا و آخرت میں بہترین جزا عطا فرمائیں۔ إنہ سمیع مجیب۔ فضل الٰہی بعد از نمازعصر ۲۳ شعبان ۱۴۳۳ھ بمطابق ۱۴ جولائی ۲۰۱۲ء اسلام آباد 
Flag Counter