Maktaba Wahhabi

80 - 322
[پس آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان ( یعنی فاطمہ رضی اللہ عنہا ) سے آیت ( میں مذکورہ باتوں) پر بیعت لی۔] اس روایت کے حوالے سے متعدد باتوں میں سے دو درج ذیل ہیں: ا: معزز خاندان کی خواتین پر… اسلام سے پہلے بھی… زنا کا ذکر بھی گراں تھا۔ [1]
Flag Counter