Maktaba Wahhabi

298 - 322
اس حوالے سے حقیقتِ حال کو واضح کرنے کی غرض سے توفیقِ الٰہی سے ذیل میں پانچ اقتباسات پیش کیے جارہے ہیں: ’’اگر ہم اس خطرے …قومی شرح پیدائش میں کمی کے خطرے… کا مقابلہ نہیں کریں گے اور اس کے تدارک کے لیے کام نہیں کریں گے، تو برطانیہ قوت کے اعتبار سے چوتھے درجے میں چلا جائے گا۔‘‘[1] Tryggar) کا کہنا ہے: ’’اگر سویڈن قوم کا خودکشی کا ارادہ نہیں ہے، تو اسے اپنے وطن میں شرحِ پیدائش میں کمی کے مقابلے کے لیے مؤثر تدابیر اختیار کرنا ہوں گی۔‘‘[2] Population Decline In Europe) کے زیر عنوان طبع ہونے والی کتاب میں لکھا ہے: تمام یورپی ممالک اپنے ہاں شرحِ پیدائش میں اضافے کے لیے کوشش کر رہے ہیں اور اس کی خاطر وہ حسبِ ذیل چار وسائل استعمال کر رہے ہیں: ۱: ماں کے لیے الاؤنس ۲: بچے کی پیدائش کے بعد ٹیکسوں میں کمی ۳: بچوں کے لیے وظائف ۴: دیگر مراعات۔‘‘[3]
Flag Counter