Maktaba Wahhabi

299 - 322
’’انتہائی عجیب بات: بسترِ مرگ پر سِن رسیدہ مسیحی دنیا تیسری دنیا اور عالمِ اسلامی کو مجبور کر رہی ہے، کہ وہ مغرب کی طرح منع حمل، اسقاطِ حمل اور بانجھ ہونا قبول کرلے، لیکن وہ ہمارے ساتھ خودکشی کے معاہدے میں کیوں شریک ہوں، جب کہ وہ اس وقت ہمارے بعد زمین کے وارث بننے کے انتظار میں کھڑے ہیں؟‘‘[1] ’’یہ اپنی مستقل شخصیت کی حفاظت نہیں کرسکتی اور نہ ہی اپنے دشمنوں سے، خواہ وہ قدرتی آفات کی صورت میں ہوں یا انسانوں کی شکل میں اپنا دفاع کرسکتی ہے۔
Flag Counter