Maktaba Wahhabi

31 - 322
اور وہی اُس کے سب راستوں کو ہموار بناتا ہے۔ شریر کو اُسی کی بدکاری پکڑے گی اور وہ اپنے ہی گناہ کی رسیوں میں جکڑا جائے گا۔ وہ تربیت نہ پانے کے سبب مرجائے گا اور اپنی سخت حماقت سے گمراہ ہوگا۔‘‘[1] [2] [3] کے سبب سے آدمی ٹکڑے کا محتاج ہوجاتا ہے اور زانیہ قیمتی جان کا شکار کرتی ہے۔ کیا ممکن ہے، کہ آدمی اپنے سینہ میں آگ رکھے اور اُس کے کپڑے نہ جلیں؟ یا کوئی انگاروں پر چلے اور اُس کے پاؤں نہ جھلسیں؟ وہ بھی اَیسا ہے، جو اپنے پڑوس کی بیوی کے پاس جاتا ہے، جو کوئی اُسے چھوئے بے سزا نہ رہے گا۔‘‘[4]
Flag Counter