ایک حدیث میں رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ’’جو شخص جہنم سے بچنا اور جنت میں جانا چاہتا ہے،اسے چاہیے کہ مرتے دم تک اللہ تعالیٰ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھے اور لوگوں سے وہ برتاؤ کرے جسے وہ خود اپنے لیے چاہتا ہو۔‘‘[1] دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ ہمیں اپنی رسّی مضبوطی سے تھامنے اور اس کے احکام پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اپنی ناراضی سے بچائے۔آمین ثم آمین |
Book Name | قرآن مجید میں احکامات و ممنوعات |
Writer | ام عبد المتین عظمت فاطمہ |
Publisher | ام القری پبلی کیشنز گوجرانوالہ |
Publish Year | 2013 |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 460 |
Introduction |