Maktaba Wahhabi

276 - 336
’’فنسیتھا‘‘ کے معنی ہیں تونے ان آیات پر عمل کرناچھوڑدیا۔ عبداﷲ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا:’’جوشخص اﷲ کی کتاب کوپڑھے اور اس پرعمل کرے تواﷲ تعالیٰ اس بات کاکفیل رہے گا کہ وہ نہ دنیامیں گمراہ ہو اور نہ آخرت میں بدبخت ہو ، یہ فرماکرانہوں نے مذکورہ آیت کریمہ پڑھی۔ ‘‘[1] 
Flag Counter