Maktaba Wahhabi

137 - 336
(وَإِذْ أَخَذَ اللَّهُ مِيثَاقَ النَّبِيِّينَ لَمَا آتَيْتُكُمْ مِنْ كِتَابٍ وَحِكْمَةٍ ثُمَّ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مُصَدِّقٌ لِمَا مَعَكُمْ لَتُؤْمِنُنَّ بِهِ وَلَتَنْصُرُنَّهُ قَالَ أَأَقْرَرْتُمْ وَأَخَذْتُمْ عَلَى ذَلِكُمْ إِصْرِي قَالُوا أَقْرَرْنَا قَالَ فَاشْهَدُوا وَأَنَا مَعَكُمْ مِنَ الشَّاهِدِينَ (81) فَمَنْ تَوَلَّى بَعْدَ ذَلِكَ فَأُولَئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ) (آل عمران:۸۱۔ ۸۲) ’’جب اﷲ نے نبیوں سے عہدلیاکہ جوکچھ میں تمہیں کتاب وحکمت دوں۔ پھر تمہارے پاس وہ رسول آئے جوتمہارے پاس کی چیز کو سچ بتائے توتمہارے لیے اس پرایمان لانااور اس کی مددکرناضروری ہے ۔ فرمایاکہ تم اس کے اقراری ہو اور اس پرمیرا ذمہ لے رہے ہو ؟سب نے کہا:ہمیں اقرار ہے ۔ فرمایا: تواب گواہ رہو اور میں بھی تمہارے ساتھ گواہوں میں ہوں۔ پس اس کے بعد بھی جوپلٹ جائیں وہ پورے نافرمان ہیں۔ ‘‘ عبداﷲ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں:’’اﷲ تعالیٰ نے کوئی نبی ایسانہیں پیداکیاجن سے یہ عہدنہ لیاگیاہو کہ اگر اس کی زندگی میں محمد( صلی اللہ علیہ وسلم )مبعوث ہوجائیں تووہ ان پرضرور ایمان لائے گااور ان کی مددکرے گا۔ اﷲ تعالیٰ نے ہرنبی کوحکم دیاہے کہ وہ اپنی امت سے یہ عہدلے لے کہ اس امت کی زندگی میں اگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم مبعوث ہوجائیں تووہ آپ کی مددکریں گے اور آپ پرایمان لائیں گے۔ ‘‘ [1] اور اﷲ تعالیٰ نے فرمایاہے: (أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ يَزْعُمُونَ أَنَّهُمْ آمَنُوا بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ يُرِيدُونَ أَنْ يَتَحَاكَمُوا إِلَى الطَّاغُوتِ وَقَدْ أُمِرُوا أَنْ يَكْفُرُوا بِهِ وَيُرِيدُ الشَّيْطَانُ أَنْ يُضِلَّهُمْ ضَلَالًا بَعِيدًا (60) وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ تَعَالَوْا إِلَى مَا أَنْزَلَ اللَّهُ وَإِلَى الرَّسُولِ رَأَيْتَ الْمُنَافِقِينَ
Flag Counter