Maktaba Wahhabi

52 - 336
أَمَانِيُّهُمْ قُلْ هَاتُوا بُرْهَانَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ (111) بَلَى مَنْ أَسْلَمَ وَجْهَهُ لِلَّهِ وَهُوَ مُحْسِنٌ فَلَهُ أَجْرُهُ عِنْدَ رَبِّهِ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ ) (البقرۃ: ۱۱۱۔ ۱۱۲) ’’اور یہودی کہتے ہیں کہ یہودکے سوا اور نصرانی کہتے ہیں کہ نصاریٰ کے سوا جنت میں کوئی جانہ پائے گا ، یہ ان کے اپنے خیالی پلاؤ ہیں۔ اے پیغمبر!ان سے کہہ دیجئے کہ اگرتم سچے ہو تواپنی دلیل پیش کرو ، بلکہ سچی بات تویہ ہے کہ جس نے اﷲ کے آگے سرتسلیم خم کردیااور وہ نیکوکاربھی ہے تواس کے لیے اس کے پروردگارکے یہاں اس کااجرموجودہے ، اور آخرت میں ایسے لوگوں پرنہ کسی قسم کاخوف طاری ہوگا ، اور نہ وہ کسی طرح آزردہ خاطر واداس ہوں گے۔ ‘‘
Flag Counter