تنگ نظری یا عدمِ رواداری کی کوئی وجۂ شکایت باقی رہتی ہے اور نہ آیات و روایات میں کوئی تعارض یا اختلاف باقی رہتا ہے۔ اب رہی بات غیر مَردوں کو گھریلو امور کے لیے ڈرائیور رکھنے،کِسی غیر مسلم مَرد یا عورت کو باوَرچی رکھنے یا کسی غیر مسلم کو بچوں کی پرورش وتربیت کے لیے گورنس یا دایہ رکھنے کی؟ تو ان اُمور میں مَرد وزن کے اختلاط کا تو کوئی جواز ہی نہیں،جو حرام و ناجائز ہے اور اگر اس کے دیگر نتائج و عواقب پر غور کیا جائے تو ان افعال کے ناجائز ہونے میں کِسی شُبہے کی بھی کوئی گنجایش نہیں رہتی۔ |
Book Name | فقہ الصلاۃ(نماز نبوی مدلل) |
Writer | فضیلۃ الشیخ مولانا محمد منیر قمر |
Publisher | مکتبہ کتاب وسنت،ڈسکہ |
Publish Year | 2016 |
Translator | |
Volume | 1 |
Number of Pages | 625 |
Introduction |