Maktaba Wahhabi

618 - 625
خلاصہ کلام: ان احادیث سے حاصل شدہ تفصیلات کا خلاصہ یہ ہوا کہ نمازِ عشا کے بعد معمول کے ذکر اذکار کر کے سو جانا چاہیے۔بلاوجہ داستان گوئی،قصہ خوانی،فحش کلامی اور لا یعنی گفتگو میں وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے۔ہاں اگر کوئی قرآن و سنت پر مشتمل درس و تدریس،وعظ و ارشاد،پند و نصیحت ہو،مہمان آجائے اور اس کی خدمت مطلوب ہو،مسلمانوں کی فلاح و بہبود کے کاموں میں مشورہ مقصود ہو یا اہلِ خانہ اور بچوں سے ضروری امور پر گفتگو کرنا ہو تو پھر جائز ہے۔
Flag Counter