Maktaba Wahhabi

132 - 625
ان ارشاداتِ نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پڑھیں اور پھر ہم اپنا جائزہ لیں کہ ہم کدھر اور کہاں جارہے ہیں؟ ہمارا حال تو یہ ہے کہ یہُود ونصاریٰ کی پیروی میں کیے گئے ان افعال کو(جو پیچھے ذکر کیے گئے ہیں) کسی نہ کسی طرح جائز قرار دینے کے لیے سَو الٹی سِیدھی دلیلیں تراشی جاتی ہیں۔بہ قولِ اقبال: ؎ آہ!محکومی و تقلید و زوالِ تحقیق خود بدلتے نہیں قرآں کو بدل دیتے ہیں
Flag Counter