’’وَلَوْ أَمَّھُمْ ھُوَ لَمْ أَرَ بِذٰلِکَ بَأْسًا‘‘ ’’اگر وہ ان کی امامت کرائے تو میرے نزدیک اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔‘‘ آگے وہ فرماتے ہیں: ’’وَلَیْسَ الَّذِیْ وَجَد الْمَآئَ بِأَطْھَرَ مِنْہُ وَلَا أَتَمَّ صَلَاۃً‘‘[1] ’’پانی سے وضو کرنے والا تیمم والے سے زیادہ طاہر نہیں اور نہ اس کی نماز اس سے زیادہ کا مل ہے۔‘‘ |
Book Name | فقہ الصلاۃ(نماز نبوی مدلل) |
Writer | فضیلۃ الشیخ مولانا محمد منیر قمر |
Publisher | مکتبہ کتاب وسنت،ڈسکہ |
Publish Year | 2016 |
Translator | |
Volume | 1 |
Number of Pages | 625 |
Introduction |