Maktaba Wahhabi

191 - 276
قدموں کو چھپائے۔ نماز میں اگر اسے کوئی اجنبی مرد نہ دیکھ رہا ہو تو وہ اپنے چہرے اور ہتھیلیوں کو ننگا رکھ سکتی ہے،کیونکہ ان کو چھپانے کی کوئی دلیل نہیں۔ نماز کے علاوہ بھی عورت کو سارا جسم اجنبی مردوں سے چھپا کر رکھنا ضروری ہے۔ کسی اجنبی کے لیے اس کے جسم کے کسی حصے کو دیکھنا جائز نہیں۔
Flag Counter