کرنا۔(3) سعی کرنا۔(4) بال منڈوانا۔(5) احرام کھول دینا۔
(1)۔احرام باندھنا:جب میقات سے احرام باندھنے کا ارادہ ہو تو پہلے غسل کریں،[1] کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح ثابت ہے۔[2]
پھر احرام کا لباس پہنیں۔[3]
عمرہ کی نیت کرتے ہوئے کہیں:
((لَبَّيْكَ اللّٰهُ مَّ بِعُمْرَةٍ))
’’اے اللہ! میں عمرہ کے لیے حاضر ہوا ہوں۔‘‘
اور پھر بلند آواز سے تلبیہ کہتے رہیں جس کے الفاظ یہ ہیں:
((لَبَّيْكَ اللّٰهُ مَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ))
|