Maktaba Wahhabi

تنقیح الکلام فی تایید توضیح الکلام

مؤلف: ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ

ناشر: ادارۃ العلوم الاثریہ فیصل آباد

سال شائع: ستمبر 2004ء

366
بتلائیے! سید امیر علی مرحوم کے تاثر ات امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے بارے میں کیسے ہیں؟ اس ’’کم عقل‘‘ نے دیگر مجتہدین سے ان کو افضل قرار دیا ہے یا نہیں؟ مگر اس کے باوجود ڈیروی صاحب ان سے ناراض ہیں۔ سید امیر علی اور فاتحہ خلف الامام فاتحہ خلف الامام کے معروف نزاعی مسئلہ کو لیجیے مولانا سید امیر علی رحمہ اللہ نے اس پر بڑی طویل بحث کی ہے اور اس کے آخر میں لکھا کہ : ’’حق بنظر دلائل مترجم کے نزدیک یہی ہے کہ مقتدی امام کے پیچھے کچھ قراء ت نہ کرے۔۔۔ مترجم نے اس مقام کو مبسوط کر دیا تاکہ ظاہر ہو کہ وجوب تو درکنار رہا جواز ہی ثابت ہونا بہت ضعیف ہے۔۔ اور ابن الہمام نے کہا ہے کہ کچھ خفا نہیں کہ احتیاط اسی میں ہے کہ امام کے پیچھے کچھ نہ پڑھے۔ کیونکہ احتیاط تواس کا نام ہے کہ جو قوی دلیل ہو اسی کے موافق عمل کرے اور یہی قوی دلیل مقتضی ہے کہ نہ پڑھے ، پھرپڑھنا ایک ضعیف قول پر عمل ہے۔ قال المترجم ھذا ھو الحق ‘‘ (عین الہدایہ : ج ۱ ص ۴۳۸) انصاف شرط ہے کہ کیا حنفی موقف یہی نہیں مگر اس کے باوجود سید امیر علی حنفی نہیں۔ سید امیر علی رحمۃ اللہ علیہ اور رفع الیدین فاتحہ خلف الامام کی طرح رکوع کو جاتے، رکوع سے اٹھتے اور دو رکعتوں کے بعد تیسری رکعت کی ابتد ا میں رفع الیدین کرنے میں بھی بڑا اختلاف ہے۔ اس مسئلہ میں بھی مولانا امیر علی کی رائے حسب ذیل ہے: ’’پھر واضح ہو کہ صحیح روایت امام مالک رحمہ اللہ سے بھی ترک رفع الیدین ہے باوجودیکہ انھوں نے رفع کی روایات کہی اور یہی سفیان ثوری کا قول ہے۔ اور صحابہ و تابعین میں سے بظاہر قول ترمذی رحمہ اللہ کے جمہور اسی قول پر ہیں اور بنظر تحقیق یہی اصح و اقویٰ ہے جیسا کہ میں نے مختصر طو ر پر محقق کر دیا وللہ
x
صفحہعنوان
16سخن ہائے گفتنی
22پہلی غلط بیانی اور دھوکا بازی
23دوسرا دھوکا اور بے خبری
24تیسری غلط بیانی اور دھوکابازی
25چوتھی غلط بیانی اور دھوکا
26پانچواں دھوکا
28ایک حنفی محدث کی خیانت
30چھٹا دھوکا،بلکہ دھوکا ہی دھوکا
34ساتواں دھوکا
37آٹھواں دھوکا
40نواں دھوکا مولانا اعظمی رحمہ اللہ پر بہتان
42دسواں دھوکا
45گیارہواں دھوکا
46لطیفہ : ع - اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی
47بارہواں دھوکا
50تیرہواں دھوکا
50چودہواں دھوکا
52پندرہواں دھوکا
57سولہواں دھوکا
58ابراہیم بن سعد رحمہ اللہ پر تحریف کا الزام
60سترہواں دھوکا انصات کا مفہوم
63اٹھارہواں دھوکا
66انیسواں دھوکا ابن لہیعہ رحمہ اللہ اورامام ابن عدی
69بیسواں دھوکا امام مجاہدکا اثر
71اکیسواں دھوکا الکامل میں امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ پرامام ابن معین رحمہ اللہ کی جرح کا انکار
72بائیسواں دھوکا امام ابن معین رحمہ اللہ کی یہ جرح اور تاریخ بغداد کی سند کے راوی
74امام ابن معین رحمہ اللہ کا دوسرا قول
74تئیسواں دھوکا الکامل میں امام نضر رحمہ اللہ کی جرح کا انکار
76چوبیسواں دھوکا حضرت زید رحمہ اللہ بن اسلم کا تفسیری قول
77بدعتی راوی کی روایت
78پچیسواں دھوکا امام دارقطنی رحمہ اللہ کی توثیق اور حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کا حوالہ
79چھبیسواں دھوکا حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے ایک اثر پر بحث
80اسماعیل رحمہ اللہ بن علیہ کا سعید الجریری سے سماع
81ستائیسواں دھوکا
82فاتحہ کے علاوہ فرشتے قرآن نہیں پڑھتے
83اٹھائیسواں دھوکا جمہور کا موقف اور علامہ قسطلانی رحمہ اللہ کی وضاحت
85انتیسواں دھوکا کیا علاء رحمہ اللہ بن عبدالرحمن کی روایت ضعیف ہے؟
86تیسواں دھوکا محمد رحمہ اللہ بن عجلان پر بحث
89اکتیسواں دھوکا ابوالزبیر رحمہ اللہ کی تدلیس کے دفاع کی ناکام کوشش
91بتیسواں دھوکا امام زہری رحمہ اللہ کی مراسیل اور ڈیروی صاحب کے وساوس
92تینتیسواں دھوکا فتح الباری میں حافظ کا سکوت اور ڈیروی صاحب
94چونتیسواں دھوکا معلق روایت میں امام بخاری رحمہ اللہ کا اسلوب
94عمرو بن شعیب رحمہ اللہ او رامام بخاری رحمہ اللہ
96پینتیسواں دھوکا عبدالله بن عمرو بن حارث اور حنفی اصول
97چھتیسواں دھوکا حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کا اثر
99سینتیسواں دھوکا محمد رحمہ اللہ بن عثمان بن ابی شیبہ
101اڑتیسویں غلط فہمی امام ابن رحمہ اللہ سعد کی جرح اور اسحاق الازرق رحمہ اللہ
101انتالیسواں دھوکا نافع رحمہ اللہ بن محمود او ر امام نسائی رحمہ اللہ
103چالیسواں دھوکا کیا قراء ت خلف الامام بالاجماع جائز ہے؟
104اکتالیسواں دھوکا قتادہ رحمہ اللہ کی تدلیس کا عجیب دفاع
106بیالیسواں دھوکا ابن عقدہ رحمہ اللہ کی جرح کا حکم
107تحریف کا غلط الزام : راوی سلمہ ہے مسلمہ نہیں
109تینتالیسواں دھوکا ابواسحاق رحمہ اللہ کی تدلیس کا ناکام دفاع
110چوالیسواں دھوکا علامہ ہیثمی رحمہ اللہ کا مقام اور ڈیروی صاحب
110پینتالیسواں دھوکا ابن اسحاق رحمہ اللہ کے بارے میں
112چھیالیسواں دھوکا آیت انصات کا تعلق کس نماز سے ہے؟
113سینتالیسواں دھوکا نافع بن محمود رحمہ اللہ کے بارے میں
113اڑتالیسواں دھوکا عبیدالله رحمہ اللہ بن عمرو رقی کے بارے میں
114انچاسواں دھوکا
115حضرت ہشام رحمہ اللہ کا اثر
116دوسرا اعتراض اور اس کا جواب
119پچاسواں دھوکا مؤمل رحمہ اللہ بن اسماعیل کے بارے میں
126طبرانی میں حضرت عبادہ رضی اللہ عنہ کی حدیث
126پہلا اعتراض اور اس کا جواب
127ثبوت عدالت کا ایک اصول
128دوسرا اعتراض اور اس کا جواب
129سلیمان بن عبدالرحمن ثقہ ہے
131تیسرا اعتراض اور اس کا جواب
133شیخ مکرم اور تلمیذ رشید
133چوتھا اعتراض اور اس کا جواب
133پانچواں اعتراض اور اس کا جواب
134اکاونواں دھوکا
134باونواں دھوکا رجالہ موثقون اور ڈیروی صاحب کی بے اصولی
137ترپنواں دھوکا حضرت عبدالله بن مسعود رضی اللہ عنہ اور معوذتین
138بددیانتی کی انتہا
139چونواں دھوکا اس قول کی دوسری سند
139یہ سند ڈیروی صاحب کی بناوٹی ہے
140پہلا اعتراض اوراس کا جواب
140ازرق بن علی رحمہ اللہ صدوق ہیں ضعیف نہیں
141دوسرااعتراض اوراس کا جواب
141حسان بن ابراہیم ثقہ و صدوق ہیں ضعیف نہیں
143تیسرا اعتراض اوراس کا جواب
143زربن حبیش کی روایت
149ڈیروی صاحب کی ایک اورعیاری
149تفسیر ابن کثیر میں طباعتی غلطی
150الدرالمنثور میں طباعتی غلطی اور پیرکرم شاہ صاحب کی غلط فہمی
151ایک اور غلطی کا ازالہ
152پچپنواں دھوکا ابن اسحاق اور جابر جعفی
153چھپنواں دھوکا
154ستاونواں دھوکا
154موسیٰ بن شیبہ اورمولاناصفدر صاحب
157اٹھاونواں دھوکا العلاء رحمہ اللہ بن حارث پر جرح
160انسٹھواں دھوکا حضرت ابوسعید رحمۃ اللہ علیہ کا اثر
162ساٹھواں دھوکا کیا عکرمہ رحمہ اللہ بن عمار ضعیف ہے؟
164صفدر صاحب کی تضاد بیانی
165اکسٹھواں دھوکا محدث مبارکپوری رحمہ اللہ کی طرف عبارت کے انتساب کی حقیقت
166باسٹھواں دھوکا مکمل الفاظ ذکر کرنے سے گریز
167تریسٹھواں دھوکا کیا ابوقلابہ کی روایت مرسل ہے؟
169خالد بن مہران الحذاء
169امام ابوحاتم کی جرح لا یحتج بہ کا حکم
171علامہ ابن عبدالبر رحمۃ اللہ علیہ کے کلام کی حقیقت
173امام بیہقی رحمۃ اللہ علیہ پر خیانت کا الزام
174خطیب بغدادی رحمۃ اللہ علیہ نے اسے مضطرب نہیں کہا
175چوسٹھواں دھوکا ابوقلابہ کی روایت میں ’’ان شاء ‘‘ کا اضافہ
177پینسٹھواں دھوکا جعفر بن میمون پر کلام
177کیا امام یحییٰ قطان رحمہ اللہ صرف ثقہ سے ہی روایت کرتے ہیں؟
179عجیب خبط
179صالح اور صالح الحدیث میں فرق
182چھیاسٹھواں دھوکا امام زہری رحمہ اللہ کا موقف
182سڑسٹھواں دھوکا حضرت علی رضی اللہ عنہ کا اثر
183معضل کسے کہتے ہیں؟
184اشعث رحمہ اللہ بن سوار الکندی
185اڑسٹھواں دھوکا رکوع کی رکعت
186امام بیہقی رحمۃ اللہ علیہ کا ادھورا حوالہ
189محدث ڈیانوی رحمہ اللہ کی غلط ترجمانی
190ایک اور دھوکا
190حافظ ابن حزم رحمہ اللہ کی غلط ترجمانی
193انھترواں دھوکا آیت کا شان نزول
193راوی عون رحمہ اللہ بن موسیٰ بھی ثقہ ہے
194سترواں دھوکا کیا یہ حدیث متواتر نہیں؟
195اکہترواں دھوکا امام ابن عیینہ رحمۃ اللہ علیہ اور ابن اسحاق رحمۃ اللہ علیہ
195خالص جھوٹ کہنے والا خود جھوٹا ہے
198بہترواں دھوکا
199نقل عبارت میں خیانت کا ارتکاب
202تہترواں دھوکا امام ابوزرعہ رحمہ اللہ ، امام مالک رحمہ اللہ اور ابن رحمہ اللہ اسحاق
203چوہترواں دھوکا امام ابوزرعہ رحمہ اللہ دمشقی اور ابن رحمہ اللہ اسحاق
203امام ابوزرعہ رحمہ اللہ دمشقی کے قول کی تحقیق
204ایک اور دھوکا
206ابن رحمہ اللہ اسحاق اور امام ابوزرعہ رحمہ اللہ رازی
207ابن رحمہ اللہ اسحاق اوریحییٰ بن سعید انصاری رحمہ اللہ
208ابن اسحاق رحمۃ اللہ علیہ اورامام علی بن مدینی رحمۃ اللہ علیہ
212ابن اسحاق رحمۃ اللہ علیہ کی ایک اورروایت
212ابن اسحاق رحمۃ اللہ علیہ اور حافظ ابن حجر رحمۃ اللہ علیہ
214لطیفہ
216ابن اسحاق رحمۃ اللہ علیہ اور علامہ ابن جوزی رحمۃ اللہ علیہ
216بددیانتی کی انتہا
218ابن اسحاق رحمۃ اللہ علیہ اور علامہ نووی رحمۃ اللہ علیہ
219ابن اسحاق رحمۃ اللہ علیہ اورامام فریابی رحمۃ اللہ علیہ
219ابن اسحاق رحمۃ اللہ علیہ پربعض اور اعتراضات
220ابن اسحاق رحمۃ اللہ علیہ اور علامہ ذہبی رحمۃ اللہ علیہ
222ڈیروی صاحب کی تضاد فکری
223نافع بن محمود رحمۃ اللہ علیہ
225ہٹ دھرمی
225نافع بن محمود رحمہ اللہ کی ایک اور روایت
229ڈیروی صاحب کا عجیب خبط
229پچھترواں دھوکا
230ابن اسحاق رحمۃ اللہ علیہ اور نصاب سرقہ کی حدیث
233حضرت شیخ الہند رحمۃ اللہ علیہ اور ابن اسحاق رحمۃ اللہ علیہ
234عذر گناہ بدتر از گناہ
234آیت کے اضافہ کا قصہ
237جواب آں غزل
238امام سلیمان تیمی رحمۃ اللہ علیہ اور ابن اسحاق رحمۃ اللہ علیہ
239سلیمان تیمی رحمۃ اللہ علیہ کا کلام
243ڈیروی صاحب کی شرافت
244کذب بمعنی خطأ
246امام مالک رحمۃ اللہ علیہ اور ابن اسحاق رحمۃ اللہ علیہ
252امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ
252حافظ ابوعلی پر حملہ اور الزام
254ابن رحمہ اللہ ابی سکینہ اور ڈیروی صاحب کا دھوکا
256امام ابوعلی
260ایک اور دھوکا
261ایک اورغلط بیانی
265امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی دوسری روایت
271امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تیسری روایت
275امام یحییٰ بن معین رحمۃ اللہ علیہ اور امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ
276اما م ابونعیم رحمۃ اللہ علیہ اور امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ
276ڈیروی صاحب کی بے انصافی
278امام احمد رحمۃ اللہ علیہ اور امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ
278ڈیروی صاحب کی بددیانتی
281یا شیخ عبدالقادرجیلانی شیئًا للّٰہ کا وظیفہ
283امام اوزاعی رحمہ اللہ پر تدلیس کا الزام
283ڈیروی صاحب کی بے جا برہمی
284محمد بن یونس الکدیمی ضعیف ہے کذاب نہیں
285چھہترواں دھوکا کیا قاضی شوکانی فاتحہ سے زائد قراء ت کو واجب کہتے ہیں
285ستترواں دھوکا امام محمدبن مبارک رحمۃ اللہ علیہ پرجرح غلط ہے
286امام بیہقی رحمۃ اللہ علیہ اور حدیث قراء ۃ خلف الامام
289محمد رحمہ اللہ بن یحییٰ الصفار اور ڈیروی صاحب کی ہٹ دھرمی
290محمد بن سلیمان بن فارس
294ڈیروی صاحب کی ایک اور تک بندی
296ڈیروی صاحب کی بے خبری
297محدث مبارک پوری رحمۃ اللہ علیہ ا ور امام بیہقی رحمۃ اللہ علیہ
300اٹھترواں دھوکا کیا فانتھی الناس کا جملہ مدرج نہیں؟
303اناسی واں دھوکا معمر رحمۃ اللہ علیہ کا تفرد اور حضرت ماعز رضی اللہ عنہ کا جنازہ
311ڈیروی صاحب کی حواس باختگی
311اسی واں دھوکا ابن اسحاق رحمۃ اللہ علیہ کی روایت کی تصحیح و تحسین
313کیا امام مکحول رحمۃ اللہ علیہ کا کسی صحابی رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں؟
315امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور ابن اسحاق رحمۃ اللہ علیہ کی حدیث
316کیا امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے ابن اسحاق رحمۃ اللہ علیہ کی حدیث حضرت عبادہ رضی اللہ عنہ کو صحیح کہا ہے؟
318ڈیروی صاحب کی برہمی
320امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کا کلام
326ڈیروی صاحب کی آخری شاطرانہ حرکت
326امام بخاری رحمہ اللہ کی جزء القراء ۃ اور محمود رحمہ اللہ بن اسحاق الخزاعی
330حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اور حدیث ابن رحمہ اللہ اسحاق
330نیل الاوطار میں طباعتی غلطی
331طباعتی غلطی کی ایک اور مثال
332ایک اور دھوکا کیا الدرایہ فتح الباری کے بعد کی تصنیف ہے؟
335امام ابوداو،د رحمہ اللہ کا سکوت
336حضرت عبادۃ رضی اللہ عنہ کا مسلک ،ڈیروی صاحب کا انکشاف
341امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام ابن خزیمہ رحمۃ اللہ علیہ پر عبارتوں میں رد وبدل اور حذف کرنے کا الزام
345حضرت جابر رضی اللہ عنہ کا اثر اور ڈیروی صاحب کے خدشات
352اکاسی واں دھوکا عبدالله بن عمرو رضی اللہ عنہما کا اثر
354بیاسی واں دھوکا کیا ابن لہیعہ رحمہ اللہ کا عمرو بن شعیب رحمہ اللہ سے سماع نہیں؟
355المثنیٰ بن صباح رحمۃ اللہ علیہ اور ابن لہیعہ رحمۃ اللہ علیہ
357تراسی واں دھوکا سلیمان بن عبدالرحمن ثقہ ہے
357چوراسی واں دھوکا
360حدیث انصات کی تصحیح اور انصات کے معنی
361مولانا سید امیر علی اور حدیث خداج
364ڈیروی صاحب کی ہرزہ سرائی اور بددیانتی
366سید امیر علی اور فاتحہ خلف الامام
366سید امیر علی رحمۃ اللہ علیہ اور رفع الیدین
367سید امیر علی رحمۃ اللہ علیہ اور مسئلہ آمین
367اہلحدیث سے ڈیروی صاحب کا بغض
368گلِ دیگر شگفت: صحابہ و تابعین بھی مقلد ہیں
369ایک اور دھوکا
371ایک اور دھوکا امام ابن حبان رحمہ اللہ کے کلام سے اعتراض بھی درست نہیں
372میزان کی عبارت اور ڈیروی صاحب کی غلط فہمی
374پچاسی واں دھوکا امام بیہقی رحمہ اللہ پر تحریف کا گھناؤنا الزام
376چھیاسی واں دھوکا آیت انصات کا حکم
379ضروری وضاحت
379ستاسی واں دھوکا عبدالله بن حذافہ کی روایت کا مفہوم : امام بیہقی رحمہ اللہ پر حملہ
380یحییٰ بن جعفرپر کلام کا جواب
382نعمان بن راشد رحمہ اللہ
383اٹھاسی واں دھوکا امام بیہقی رحمہ اللہ پر بے جا تنقید
386نواسی واں دھوکا امام محمد رحمہ اللہ کا مسلک
388علامہ ابن ہمام رحمہ اللہ کی بے انصافی
388فتویٰ اور ظاہر الروایہ
390امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کا فرمان
391امام محمد رحمۃ اللہ علیہ کا قول دراصل امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کا ہے
Flag Counter