Maktaba Wahhabi

91 - 215
ایک ایک حدیث وادر کی ہے لیکن یہ نہ سمجھنا چاہیئے کہ ان مسائل میں یہی ایک ایک ہی حدیث ہے۔نہیں بہت بہت ساری حدیثیں ہر ہر مسئلے پر ہیں لیکن ہمیں تو یہاں فقہ و حدیث،حنفی،محمدی،اہل حدیث اور اہل فقہ،مقلد اور متبع کا فرق واضح طور پر دکھانا ہے۔اس لئے ہم نے بطور اختصار ایک ایک حدیث پر اور ایک ہی کتاب کی فقہ کی عبارت پر اکتفا کی ہے۔ہم اللہ تعالیٰ سے توفیق طلب کرتے ہیں کہ ہمیں وہ ایسا بے ادب نہ بنا دے کہ ہم حدیث کو کسی کے قول پر قربان کر دیں۔حنفی مذہب کے ایسے ہی ایک سو مسائل ہماری کتاب’’ہدا یت محمدی‘‘میں دیکھئے: فقہ حنفی میں شرابیوں کی شرعی سزا معاف: (۵۱)’’عن انس ان النبی صلی اللّٰه علیہ وسلم ضرب فی الخمر الخ‘‘ ترجمہ:’’یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شراب کے پینے والے پر حد لگائی‘‘ یہ حدیث آ پ کے سامنے ہے اور اس سے اوپر کی ہدایہ کی آپ عبادت پڑہئے اس میں موجود ہے کہ گو نشہ چڑھ گیا ہو پھر بھی ان شرابوں کے پینے والوں پر حد نہیں پس اے بھائیو!سوچ کر جواب دو کہ فرمان رسولصلی اللہ علیہ وسلم مقبول؟اور اس کے خلاف جو ہے وہ مردود؟یا حدیث قابل رد؟اور فقہ مقبول؟ تھوڑی شراب پی لینا حنفی مذہب میں حرام نہیں: (۵۲)’’عن جابر ان رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم مآاسکر کثیرہ فقلیلہ حرام‘‘ ترجمہ:’’یعنی رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ جس چیز کی زیادتی نشہ
Flag Counter