Maktaba Wahhabi

716 - 868
حرام ہے۔لیکن اگر اجزائے بدن کی تصویر بنائے جیسے کہ صرف ہاتھ یا صرف سر وغیرہ تو اس میں کوئی نہیں۔ البتہ کیمرے کی تصویر،جس میں ہاتھ کی کوئی خاص حرکت نہیں ہوتی،تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔کیونکہ یہ "تصویر" میں داخل نہیں ہے۔[1] لیکن دیکھنا یہ ہے کہ کیمرے سے یہ تصویر کس مقصد کے لیے لی گئی ہے۔اگر مقصد حرام ہو تو یہ تصویر لینا بھی حرام ہو گا،کیونکہ وسائل کا حکم مقاصد کے ساتھ ہے۔اور تصویر صرف یاد گیری کے طور پر سنبھال سنبھال کے رکھنا حرام ہے۔کیونکہ نبی علیہ السلام نے بتایا ہے کہ "فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے ہیں جس میں تصویر
Flag Counter