Maktaba Wahhabi

647 - 660
فوتی محمدابراہیم :کل ملکیت1روپیہ وارثاء:بیوی روشن بیگم 2آنے، بیٹےامان اللہ 1آنہ 9پائی، عنایت اللہ 1آنہ 9پائی، حبیب اللہ 1آنہ 9پائی، امداد اللہ 1آنہ 9پائی، رحمت اللہ 1آنہ 9پائی، بیٹیاں اشرف النساء2/1/10پائیاں، ارشادبیگم2/1/10پائیاں، شمشادبیگم2/1/10پائیاں، مجیدہ بیگم2/1/10پائیاں، زرینہ2/1/10پائیاں، رخسانہ بیگم2/1/10پائیاں، اس کےبعدرحمت اللہ فوت ہوگیاکل ملکیت1آنہ9پیسہ۔ ورثاء:ماں روشن بیگم2/1/3پائیاں، چارسگی بہنیں آنہ2پیسہ مشترک۔ 4اخیافی بھائی2/1/3۔ دواخیافی بہنیں دونوں محروم رہیں گی۔ کیونکہ حدیث میں ہے: ((الحقواالفرائض باهلهافمابقي فلاولي رجل ذكر.)) اس كےبعدامان اللہ فوت ہوگیاکل ملکیت1آنہ9پیسہ۔ ورثاء:ایک بیوی8/5/2، 6بیٹیوں میں سے2/1/2پائی ہرایک کو، 3سگے بھائی ہرایک کو1پائی۔ ہرایک کودوسگی بہنیں۔ سگی بہن35، 64، سگی بہنیں35، 64۔ زاہدہ بیگم فوت ہوگئی کل ملکیت3/1/2پائیاں ورثاء:بیٹی20/7پائی، بیٹی20/7پائی، بیٹی20/7پائی، بیٹا10/7پائی، خاوند12/7 پائی هذاهوعندي والعلم عندربي سوال:کیافرماتے ہیں علماءکرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ بنام محمدصدیق اورمحمدالیاس دونوں بھائیوں نے مل کرکچھ ملکیت بنائی۔ اس مشترکہ ملکیت سےکچھ زیادہ ملکیت بنی ہے۔ اب جس کے پاس جو ملکیت ہے وہ کہتا ہے کہ میری ہے۔ شریعت کےمطابق بتائیں کہ یہ تقسیم درست ہے یانہیں۔ بینواتوجروا؟ الجواب بعون الوھاب:معلوم ہوناچاہیے کہ یہ ملکیت دونوں بھائیوں کی مشترکہ ہے
Flag Counter