Maktaba Wahhabi

26 - 406
ہم نے یہ کتاب اپنی اصل تألیف سے مختصر کی ہے۔ جیسا کہ اس سے پہلے یہ بات بتا چکے ہیں ۔ اب ہم بہت سارے ان شبہات کا جائزہ لیں گے جو کہ وجہ اختلاف و نزاع ہیں اور جن پرنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اس امت کے بہترین لوگوں کے متعلق عقائد کی بنیادیں قائم کی گئی ہیں ۔ پھر ہم ان شاء اللہ اس پر علمائے کرام کے ردّود بھی بیان کریں گے اور استدلال کے فاسد ہونے کی وجوہات بھی بیان کریں گے۔ ہم اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعاگو ہیں کہ ہمیں ہر خیر و بھلائی کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین وَآخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ۔ ٭٭٭
Flag Counter