Maktaba Wahhabi

165 - 348
جالوں کی اثر آفرینی ہے جو اسلام سے متنفر کرتے ہیں اور شبہات پیدا کرتے ہیِں،یہ شکوک وشبہات شرعی احکام سے ناواقف سادے مسلمانوں میں رواج پاجاتے ہیں،تعدد زوجات کا مسئلہ بھی بڑے عظیم شرعی احکام میں سے ہے،کیونکہ اس میں مردوں کے حوالے سے عورتوں کی مصلحت ہے۔(الفوزان :المنتقيٰ:176)
Flag Counter