Maktaba Wahhabi

238 - 505
کے لیے ہی (اللہ تعالیٰ کی) رضا ہے۔ اور (ان کی) رضا جنت اور جو کچھ اس میں ہے، سے افضل ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: [ترجمہ: اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے خوش نودی زیادہ بڑی ہے]، یعنی دائمی جنتوں اور پاکیزہ رہائش گاہوں سے۔ وہ شخص کتنے بخت والا ہے، کہ جب اُسے آزمائش میں ڈالا جائے، تو وہ اُس پر راضی ہو جائے اور ایسا کرنے سے اللہ تعالیٰ اس پر راضی ہو جائیں! یہ سودا کس قدر عظیم اور نفع مند ہے! اے اللہ کریم ہمیں، ہمارے بہن بھائیوں اور ہم سب کی نسلوں کو اس سے محروم نہ فرمانا۔ إِنَّکَ سَمِیْعٌ مُّجِیْبٌ۔ ii: امام ابن قیم تحریر کرتے ہیں: ’’وَمِنْ عِلَاجِہَا أَنْ یَعْلَمَ أَنَّ حَظَّہٗ مِنَ الْمُصِیْبَۃِ مَا تُحْدِثُہٗ لَہٗ، فَمَنْ رَضِيَ فَلَہُ الرِّضٰی ، وَمَنْ سَخِطَ فَلَہٗ السَّخَطُ، فَحَظُّکَ مِنْہُ مَا أَحْدَثَتْہُ لَکَ، فَاخْتَرْ خَیْرَ الْحُظُوْظِ أَوْ شَرَّہَا، فَإِنْ أَحْدَثَتْ لَہٗ سَخَطًا وَکُفْرًا، کُتِبَ فِيْ دِیْوَانِ الْہَالِکِیْنَ۔۔ وَإِنْ أَحْدَثَتْ لَہٗ جَزَعًا وَ تَفْرِیْطًا فِيْ تَرْکِ وَاجِبٍ أَوْ فِعْلِ مُحَرَّمٍ، کُتِبَ فِيْ دِیْوَانِ الْمُفَرِّطِیْنَ۔ وَإِنْ أَحْدَثَتْ لَہٗ شِکَایَۃٌ وَعَدَمَ صَبْرٍ ، کُتِبَ فِيْ دِیْوَانِ الْمَغْبُوْنِیْنَ۔ وَإِنْ أَحْدَثَتْ لَہٗ اِعْتِرَاضًا عَلَی اللّٰہِ تَعَالٰی وَ قَدْحًا فِيْ حِکْمَتِہٖ، فَقَدْ قَرَعَ بَابُ الزَّنْدَقَۃِ أَوْ وَلَجَہٗ۔ وَإِنْ أَحْدَثَتْ لَہٗ صَبْرًا وَثُبَاتًا لِلّٰہِ، کُتِبَ فِيْ دِیْوَانِ الصَّابِرِیْنَ۔ وَإِنْ أَحْدَثَتْ لَہُ الرِّضٰی عَنِ اللّٰہِ، کُتِبَ فِيْ دِیْوَانَ الرَّاضِیْنَ ۔
Flag Counter