Maktaba Wahhabi

24 - 250
نے اس معاملے میں کسی بھی طرح تعاون کیا، بالخصوص محترم بھائی جناب ابو عبیدہ صاحب اور ناشر گرامی قدر کا شکر گزار ہوں جن کا اس کتاب کی اشاعت میں خاطر خواہ حصہ ہے۔ ناسپاسی ہو گی اگر میں اپنے استاذِ مکرم، شارح صحیح بخاری مفتی ہفت روزہ ’’اہلحدیث‘‘ و ’’پیغام چینل‘‘ فضیلۃ الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ کا شکریہ ادا نہ کروں، جنہوں نے مصروف ترین لمحات میں سے قیمتی وقت نکال کر اس کتاب کو حرف بحرف پڑھا، تصحیح کی، نظرثانی فرمائی اور متعدد مقامات پر قیمتی راہ نمائی سے نوازا۔ جزي اللّٰه الجميع خيراً ربنا تقبل منّا إنك أنت السميع العليم۔ وصلي اللّٰه وسلم و بارك علي النبي الكريم الأمين۔ كتبه الفقير إلي اللّٰه ڈاکٹر عبیدالرحمٰن محسن بن شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف لیکچرار اسلامیات گورنمنٹ ڈگری کالج حجرہ شاہ مقیم مہتمم و مدرس دارالحدیث جامعہ کمالیہ راجووال 2014ء/1435ھ
Flag Counter