Maktaba Wahhabi

298 - 413
خلاصہ گفتگو یہ ہے کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سوالات کے بارے میں ردِ عمل انہی کے مطابق ہوتا۔بعض سوالات کی بنا پر سائل کی تعریف فرماتے، بعض سوالات کا جواب زائد از سوال عطا فرماتے ا ور بعض نا مناسب سوالات پر ناراضی کا اظہار فرماتے۔اے ہمارے اللہ کریم! سوالات سے نمٹنے کے لیے ہمیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین ۔۔۔۔۔۔۔
Flag Counter