Maktaba Wahhabi

202 - 380
’’اللہ تعالیٰ قیامت کے دن حجرِ اسود کو اٹھائے گا، اس کی دو آنکھیں ہوں گی جن سے یہ دیکھے گا اور اس کی زبان ہوگی جس سے یہ بولے گا اور ہر اس آدمی کے لیے گواہی دے گا جس نے ایمان کے ساتھ حصولِ ثواب کے لیے اسے چُھوا (یا بوسہ دیا) ہوگا۔‘‘ ایسے ہی سنن ترمذی، صحیح ابن خزیمۃ، مستدرک حاکم اور مسند احمد میں ارشادِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے: (( مَسْحُ الْحَجَرِ الْأَسْوَدِ وَالرُّکْنِ الْیَمَانِیِّ یَحُطَّانِ الْخَطَایَا حَطًّا )) [1]
Flag Counter