Maktaba Wahhabi

310 - 380
(اور تیزی سے نکل گئے) ۔‘‘ الغرض مزدلفہ میں جب روشنی خوب ہو جائے مگر ابھی سورج طلوع نہ ہوا ہو تو تلبیہ کہتے ہوئے منیٰ کی طرف روانہ ہوجانا چاہیے جیساکہ صحیح مسلم و سنن ابو داود اور ابن ماجہ میں حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: (( ۔۔۔حَتَّـٰی اَسْفَرَ جِدّاً فَدَفَعَ قَبْلَ أَنْ تَطْلُعَ الشَّمْسُ )) [1] ’’جب روشنی خوب ہوگئی توطلوعِ آفتاب سے پہلے ہی نبی صلی اللہ علیہ وسلم (مزدلفہ سے منٰی کو) روانہ ہوگئے۔‘‘
Flag Counter