ایسے ہی اونٹ اور بکریاں چرانے والوں کو بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ اجازت بھی دی تھی کہ وہ ایک دن ریوڑ چرالیں اور ایک دن رمی کرلیں یعنی وہ دو دن کی رمی ایک ہی دن کرسکتے ہیں جیسا کہ صحیح ابن خزیمہ اور دیگر کتب میں مروی ہے۔[1] |
Book Name | سوئے حرم حج و عمرہ اور قربانی کے احکام و مسائل |
Writer | محمد منیر قمر |
Publisher | مکتبہ کتاب و سنت ریحان چیمہ |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 380 |
Introduction |