Maktaba Wahhabi

51 - 380
فضیلت بیان کرتے ہوئے صحیح بخاری ومسلم میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : (( اِنَّ عُمْرَۃً فِيْ رَمَضَانَ تَعْدِلُ حَجَّۃً )) [1] ’’رمضان المبارک میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے۔‘‘ مگر یاد رہے کہ اس عمر ے سے اسلام کے رکن حج کی فرضیت ہرگز ساقط نہیں ہوگی، بلکہ جب کسی پر فرضیتِ حج کی شرائط پوری ہوجائیں تو اس پر حج کرنا فرض ہوگا ۔
Flag Counter