کسی بھائی یا قریبی رشتے دار کی طرف سے حج کرنا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد اس بات کی واضح دلیل ہے کہ حجِ بدل صرف وہی شخص کرسکتا ہے جو پہلے اپنی طرف سے حج کر کے اس فریضہ سے خود سبکدوش ہوچکا ہو۔ |
Book Name | سوئے حرم حج و عمرہ اور قربانی کے احکام و مسائل |
Writer | محمد منیر قمر |
Publisher | مکتبہ کتاب و سنت ریحان چیمہ |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 380 |
Introduction |