Maktaba Wahhabi

84 - 380
ایسی چیز ایجاد کی جو اس میں سے نہیں تو وہ مردود ہے۔‘‘ جبکہ صحیح مسلم اوردیگر کتبِ حدیث میں ارشادِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے: (( ۔۔۔ وَشَرُّ الْأُمُوْرِ مُحْدَثَاتُھَا، وَکُلُّ مُحْدَثَۃٍ بِدْعَۃٌ، وَکُلُّ بِدْعَۃٍ ضَلَالَۃٌ [و في روایۃ النسائي]: ۔۔۔ وَکُلُّ ضَلَالَۃٍ فِيْ النَّارِ )) [1] ’’۔۔۔ اور بدترین امور وہ ہیں جو دین میں نو ایجا د کردہ ہیں اور دین میں ہر ایجادِ نو بدعت ہے اورہر بدعت گمراہی ہے‘‘۔ (اورنسائی وابن خزیمہ میں یہ الفاظ بھی ہیں کہ) ’’۔۔۔ ہر گمراہی کاانجام جہنم ہے۔‘‘ سود وغیرہ کی طرح ہی شرک وبدعات کاموضوع بھی بڑی تفصیل سے طبع کروا کر آپ کے سامنے پیش کردیاگیاہے ۔وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ۔ لہٰذا یہاں اس کی تفصیل میں جانے کی ضرورت نہیں۔ (تفصیل کے لیے دیکھیں: ’’قبولیتِ عمل کی شرائط‘‘ اور ’’ضمیمہ شکوک وشبہات کا ازالہ‘‘)
Flag Counter